younus

نائیجیریا : سڑک حادثے میں 19 افرادہلاک

ابوجہ۔ 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نائیجیریا کے شمالی صوبے جیگاوا کے گوارام سبوا علاقے میں ایک سڑک حادثے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے ترجمان عبدل جنجری