zulfikar

ریاست میں نکسلائیٹس سرگرمیوں میں اضافہ

ریاستی کمیٹی کے علاوہ 12 علاقائی کمیٹیوں کی تشکیل کی اطلاع حیدرآباد۔20جولائی (سیاست نیوز) ریاست میں نکسلائٹس کی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے لگا ہے اور نکسلائٹس نے 12 نئی کمیٹیاں