108 ایمبولینس ڈرائیور نے مریض کو راستہ میں ہی چھوڑ دیا
مقررہ حد ختم ہونے کا بہانہ، ڈرائیور کے خلاف کارروائی کرنے وزیرصحت کی ہدایتحیدرآباد ۔ 17 نومبر (سیاست نیوز) بھوپال پلی ضلع میں 108 ایمبولینس ڈرائیور نے مریض کو بیچ
مقررہ حد ختم ہونے کا بہانہ، ڈرائیور کے خلاف کارروائی کرنے وزیرصحت کی ہدایتحیدرآباد ۔ 17 نومبر (سیاست نیوز) بھوپال پلی ضلع میں 108 ایمبولینس ڈرائیور نے مریض کو بیچ
ضلعی سطح پر امیدوار دوسرے سنٹر پہنچنے پر امتحان سے محرومحیدرآباد ۔ 17 نومبر (سیاست نیوز) جیڈی میٹلہ ٹریفک انسپکٹر نے آج تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن گروپ III کے امیدوار
153 لاکھ میٹرک ٹن پیداوار، حکومت کی موافق کسان پالیسیوں کانتیجہحیدرآباد۔/17 نومبر، ( سیاست نیوز) وزیر سیول سپلائیز این اتم کمار ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ ریاست نے خریف سیزن
حیدرآباد۔17۔نومبر(سیاست نیوز ) چیف منسٹر آندھراپردیش نارا چندرا بابو نائیڈو کے بھائی کے انتقال کی اطلاع کے ساتھ ہی مسٹر این چندرابابو نائیڈو مہاراشٹرا میں این ڈی اے کے لئے
ورنگل میں کل چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں سنگ بنیاد، دیگر اضلاع کیلئے بھی ریموٹ سنگ بنیادحیدرآباد۔17۔نومبر(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کے محکمہ پنچایت راج کی جانب سے جی او
حیدرآباد۔/17 نومبر، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ نے مرکزی وزیر کشن ریڈی کو چیلنج کیا کہ ان کے ساتھ موسیٰ ندی کے قریب تین ماہ تک
حیدرآباد ۔ 17 نومبر (سیاست نیوز) آنجہانی بلاڈر غدر کی دختر گمڑی وی وینالہ کو تلنگانہ سمسکروتیکا سارتھی (ٹی ایس ایس) کی چیرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔ کلچر ڈپارٹمنٹ کے
حیدرآباد۔17۔نومبر(سیاست نیوز) چیف منسٹرتلنگانہ مسٹر اے ریونت ریڈی کے دورہ ویملواڑہ سے قبل ریاستی حکومت نے مڈ مانیئرڈیم کے متاثرین کے لئے ’اندراماں اندلو‘ کے تحت 4696 مکانات کی فراہمی
پٹنہ ۔پشپا2 اس سال کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں سرفہرست ہے اور شاید یہ فلمی دنیا کی بہت بڑی فلم بھی ثابت ہونے والی ہے
سیکولر امیدواروں کی کامیابی سے ہماری آوازیں ایوانوں میں گونجیں گی، انتخابی جلسہ سے محمد علی شبیر کا خطاب نظام آباد۔ 17؍نومبر (محمد جاوید علی کی رپورٹ)۔ گورنمنٹ ایڈوائزر محمد
مسروقہ اشیاء ضبط، گڈی ملکاپور پولیس کی کارروائی حیدرآباد ۔ 17 نومبر (سیاست نیوز) شادی خانوں سے کیمرے اور بھاری لینسیس کا سرقہ کرنے والی دو رکنی ٹولی کو گڈی
جنگاؤں۔ 17؍نومبر (ذریعہ میل)۔ محترمہ چاند بی بی معلمہ منڈل پرجا پریشد اپر پرائمری اسکول کوتہ بستی منڈل جنگاؤں (ضلع جنگاؤں) متوطن مچھلی بازار ہنمکنڈہ کو اُردو زبان و اَدب
یلاریڈی منڈل کے دیہات کی غریب لڑکی دو سرکاری ملازمت حاصل کرنے میں کامیابیلاریڈی ۔ 17؍نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ یلاریڈی منڈل کے قریبی دیہات سفدل پور علاقہ کے غریب خاندان
شمس آباد ۔ 17 نومبر (سیاست نیوز) شمس آباد ایرپورٹ میں پھر ایک مرتبہ فلائیٹ میں بم رکھنے کی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سدھاکر 30 سالہ
حیدرآباد /17 نومبر ( سیاست نیوز ) چندرائن گٹہ کے علاقہ بالاپور میں شوہر نے بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق روزنیہ بیگم 19 سالہ
منشیات کی فروخت پر پابندی، پولیس کا معقول بندوبست، ریٹرننگ آفیسر کا اعلامیہدیگلور۔ 17؍نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ حلقہ لوک سبھا ناندیڑ کیلئے ضمنی انتخاب اور مہاراشٹرااسمبلی کی 288 نشستوں کے
ملک کی ترقی مہا وکاس اگھاڑی سے ہی ممکن‘ انتخابی ریالی سے کانگریس لیڈر ایم شرشٹوار کا خطاب دیگلور ۔ 17؍نومبر (قاضی انصار علی ارمان کی رپورٹ)۔ حلقہ اسمبلی دیگلور
کانگریس قائد سابق وزیر ڈاکٹر چندر شیکھر کا الزام، جامع سروے میں حصہ لینے عوام سے اپیلکوہیر۔ 17؍نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ ’’جس کی جتنی آبادی، ان کی اتنی حصہ داری‘‘
رسمِ اُلفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسےہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسےکرپشن کے خلاف جدوجہد سے وجود میں آنے والی عام آدمی پارٹی میں ان دنوں سب کچھ
لاتور اور ناندیڑ میں انتخابی مہم، صدرنشین وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی کا تاثر حیدرآباد ۔ 16 نومبر (سیاست نیوز) صدرنشین ریاستی تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی