سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی آسام چیف منسٹر کیلئے بی جے پی امیدوار ہوسکتے ہیں: ترون گوگوئی کا دعوی
گوہاٹی (آسام): سابق چیف منسٹر آسام و سینئر کانگریس لیڈر ترون گوگوئی نے دعوی کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی آئندہ سال اسمبلی انتخابات میں ریاست