Tag Archives: Beef

بیگوسرائے میں غنڈوں نے مسلم شخص کو شدید زدکوب کیا

بیگوسرائے/نئی دہلی۔شر پسند عناصر کا ایک گروپ جس میں مبینہ طور پر بجرنگ دل کے لوگ شامل تھے ادھیڑ عمر کے محمد استغار عالم پربیگوسرائے میں ہفتہ کے روز حملہ کردیا اور نیم بیہوشی کے عالم میں آنے تک پیٹا اور خون میں لت پت کردیا۔وہ فی الحال اسپتال میں …

Read More »

آسام میں مسلم شخص کی پیٹائی ‘ زبردستی بدجانور کا گوشت کھیلانے کا واقعہ’ چالیس سال سے پرامن انداز میں بیف فروخت کررہاہوں‘ حملہ منظم تھا‘

انہوں نے کہاکہ میری فیملی مقامی مارکٹ میں کھانے پینے کا سامان فروخت کرتی ہے جبکہ پچھلے چالیس سالوں میں اس طرح کا واقعہ علاقے میں رونما نہیں ہوا گوہاٹی۔آسام کے بسواناتھ ضلع کے ساکن شوکت علی کی ہجوم کے ہاتھوں پیٹائی اور زبردستی بدجانور کا گوشت کھیلانے کا واقع …

Read More »

بیف کے نام پر پھر ایک مسلم نوجوان کی پٹائی ،

کلکتہ : بنگلہ دیش کے سرحد سے متصل شمالی 24پر گنہ کے ہتھاری پنچایت میں بی ایس ایف کے جوانوں کے ذریعہ بیف کے نام پرایک مسلم جوڑے کو شدید زد و کوب کیا ۔ اس کے بعد پورے علاقہ میں غم وغصہ کا ماحول چھاگیا ۔ واضح رہے کہ …

Read More »

بیف کا شبہ ! بجرنگ دل کارکنوں نے کینٹین کو آگ لگادی ۔ 

بنگلور : کرناٹک میں بجرنگ دل کے کارکنوں کے نے بیف رکھنے کے شبہ میں ایک مسلم خاتون کی کینٹین کو آگ لگاد ی ۔ یہ واقعہ ۳۱؍ جنوری کو پیش آیا ۔ پولیس نے ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس عہدیدار این پرکاش نے بتایا کہ راگھونیدر …

Read More »

جانوروں کے لئے’بیف ’ مانگنے پر بی جے پی لیڈروں کے چہرہ سرخ۔

ممبئی۔آپ نے اکثر یہ سنا او ردیکھا ہوگا کہ کسی لفظ کا معنی اگر غلط نکل جائے تو اس وبال کھڑا ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ممبئی میں بھی ہوا جہاں زومیں جانوروں کے لئے بیف مانگے جانے پر ایک بی جے پی لیڈر بگڑ گئے۔ انہو ں نے …

Read More »

ملک کے موجودہ سیاسی حالات اور گاؤ رکشہ کے نام پر ہونے والی ہلاکتوں کے متعلق خلاصہ۔ رام پنیانی ۔ ویڈیو

ممتاز سماجی جہدکار او رمورخ رام پنیانی اپنے اس ویڈیو میں گاؤ رکشہ کے نام پر ہجوم کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس قسم کے واقعات ایک منظم سازش کا حصہ ہیں جو مسلمانوں کے خلاف استعمال کیاجارہا ہے۔ رام پنیانی اس ویڈیو …

Read More »

تریپورہ میں ہندو ، مسلم ،عیسائی سب بیف کھاتے ہیں ،کوئی پابندی نہیں :بی جے پی

اگر تلہ: بی جے پی کے لیڈر سنیل دیودھر نے تریپورہ میں بیف پر پابندی کے تعلق سے کہا کہ یہاں کی عوام جس طرح چاہتی ہیں حکومت اسی حساب سے کام کرتی ہے۔ واضح رہے کہ تریپورہ میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد مسلسل یہ سوال …

Read More »

بیف کھاؤ مگر جشن کیوں مناتے ہو؟ وینکیا نائیڈو

ممبئی۔نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے پیر کے روز ملک میں جاری ’بیف پر امتناع‘ کے مسلئے کو اجاگر کیااور کہاکہ اگر کوئی ایک بیف کھانا چاہتا ہے تو کھائے مگر اس کے لئے فیسٹول کی کیاضرورت ہے۔ آر اے پودار کالج آف کامرس کی پلاٹنم جوبلی تقاریب …

Read More »

ار ایس ایس اور بی جے پی کی بیف پر منافقت۔ کیرالا میں سرکاری سطح پر بیف فروخت کرنے کی کام۔ ویڈیو

نیشنل دستک کے اس وائیرل ویڈیو کے مطابق آر ایس ایس اور بی جے پی کیرالا میں سرکاری طور پر بیف فروخت کرنے کاکام کررہے ہیں۔مذکورہ ویڈیومیں بتایا جارہا ہے کہ ملیالی روز نامہ’’ دیشا ویھانی‘‘ کے مطابق بی جے پی کے ضلع صدر اے ناگیش او رجنرل سکریٹری اولاس …

Read More »

دوغلے پن کا مظاہرہ۔ بی جے پی کا دعوی میگھالیہ میں بیف پر امتناع نہیں

شیلانگ۔ میگھالیہ میں جہاں پر اگلے سال انتخابات ہونے والے ہیں‘ بی جے پی کی ریاستی یونٹ نے کہاکہ یہاں پر کوئی بیف پر امتناع عائد نہیں کیاجانے والا ہے کانگریس مجوزہ انتخابات کے پیش نظر ریاست کی عوام کو’’ گمراہ ‘‘ کررہی ہے۔ ریاستی بی جے پی یونٹ کے …

Read More »

کیرالا میں بیف کا استعمال جاری رہے گا۔ بی جے پی منسٹر کے جے الفونس 

نئی دہلی:ٹورزم منسٹر کی حیثیت سے جائزہ لینے کے ساتھ ہی پہلے روز بیوکریٹس سے سیاست داں بننے والے الفونس کنناتھم نے بیف کے متنازع مسلئے کو چھیڑ دیا‘ او رکہاکہ کیرالا میں بیف کا استعمال جاری رہے گا۔ٹی پی ائی سے بات کرتے ہوئے 1979کے ائی اے ایس افیسر …

Read More »

بی جے پی ‘ بجرنگ دل کارکنوں نے بیف کی افواہوں پر مسلم خاندان کا کیاگھیراؤ

بھوجپور۔ راشٹرایہ جنتا دل( یونائٹیڈ) اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کے ساتھ ہی ریاست بہار ایک مرتبہ پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات ایک معمول بن گئے ہیں ‘ اسی طرح کا ایک واقعہ اتوار کے روز ریاست کے ضلع بھوجپور کے ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں پرایک …

Read More »

ویڈیو: بہار میں ٹرک کے اندر بیف لے جانے کے شبے میں تین مسلمانوں کے ساتھ مارپیٹ

بھو جپور(بہار):گائے کے نام پر ظلم وتشدد کے واقعات موت پر ختم ہوجائیں گے یسا نہیں لگتا‘کیونکہ بہار کے بھوجپور میں مقامی لوگوں نے بیف لے جانے کے شبہ میں ایک ٹرک روکر تین لوگوں کو بے تحاشہ زدکوب کیا۔ ہندوستان ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق‘ گاؤ رکشکوں نے …

Read More »

مدھیہ پردیش میں ہجوم نے بیف کی افواہ پر خاتون کے ساتھ کی بدسلوکی۔ گائے کے متعلق 26واقعات میں جاریہ سال تشدد۔ ویڈیو

مندسور: مدھیہ پردیش کے مندسور میں گائے کا گوشت رکھنے کے شبہ میں دو مسلم خواتین پر حملہ کیاگیا ہے ( جو بعد میں بھینس کا گوشت ثابت ہوا)پچھلے118دنوں میں جب یکم اپریل کو ہجوم کے ہاتھو ں پیہلوخان کی موت واقعہ ہوگئی تھی اس قسم کے پچیس واقعات پیش …

Read More »

گوا کے چیف منسٹر پریکر نے کہاکہ’بیف کی قلت نہیں ہے‘

نئی دہلی: منوہر پریکر نے منگل کے روز اسمبلی اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے بھروسہ دلایا کہ ریاست میں بیف موثر انداز میں سربراہ کیاجائے گا۔ریاستی اسمبلی میں خطاب کے دوران چیف منسٹر پریکر نے کہاکہ’’ ہم نے کرناٹک کے بلگام اور دیگر ریاستوں سے بیف کی برآمد پر …

Read More »

سلیم جس کی پٹائی گاؤ رکشکوں کے ہاتھوں ہوئی تھی کو بیف لے جانے کے جرم میں گرفتار کرلیاگیا

ناگپور: ناگپور رورل پولیس نے بی جے پی کارکن سلیم شاہا جس کو مبینہ طور پر گاؤ رکشکوں ہفتہ کی اوائل میں زدکوب کیاتھا کو بیف رکھنے کے جرم میں مہارشٹرا کے مویشی تحفظ (ترمیم شدہ) ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا۔شاہا کو 12جولائی کے روز چند لوگوں نے بیف لے …

Read More »

فارنسک رپورٹ: بی جے پی لیڈر جس کو ناگپور میں پیٹاگیا‘ بیف لے جارہا تھا

نئی دہلی:پولیس نے کہاکہ چار دن قبل مہارشٹرا کے ناگپور میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے جس شخص کو زدکو ب کیاگیا تھا اس کے پاس موجود گوشت دراصل بیف تھا۔پولیس نے بی جے پی کے کاٹول یونٹ کے رکن چالیس سالہ سلیم شاہ پر حملہ کرنے والے …

Read More »

ویڈیو۔ متنازع اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت کا گائے اور مذہب کے نام پر جاری تشدد کے خلاف بیان

راکھی ساونت بالی ووڈ اداکارہ اور بنداس ماڈل کا ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشیل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ گائے اور گوشت کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر مذمت کا اظہار کررہی ہیں۔ متنازع اداکارہ جو اپنے بولڈ امیج کی وجہہ سے …

Read More »

ڈیجٹل انڈیا:مہارشٹر ا پولیس ’ بیف کا سراخ لگانے والے آلات‘ کے ساتھ

نئی دہلی: بیف کے استعمال یاپھر بیف ساتھ میں رکھنے کے شبہ میں خود ساختہ گاؤ رکشکوں او رہجوم کے ہاتھوں بے قصور مسلمانوں کی ہلاکتوں کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر’ گوشت کی جانچ کرنے والے ایک آلہ ایجاد کرلیا گیاہے۔ ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق مہارشٹرا پولیس …

Read More »

جھارکھنڈ کے قاتل ہجوم کو کسی سزاء کا خوف نہیں ہے

رانچی: جھارکھنڈ میں ہجوم’’ فوری انصاف‘‘ کو فروغ دے رہا ہے‘ اور قتل کے ذریعہ اس کو مکمل کررہا ہے۔دوماہ یا اس سے زیادہ مختلف موضوعات پر متعدد ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے واقعات ریاست میں پیش ائے ہیں‘ جس میں بچے چوری کرنا اور ’’ ممنوع گوشت‘‘ ساتھ رکھنا‘ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT