کرناٹک میں سیاسی بحران‘ اراکین اسمبلی کا استعفیٰ۔ گوڑا نے کہاکہ اگر بی جے پی حکومت بناتی ہے تو یادوراپا ہونگے چیف منسٹر
کرناٹک میں پیش ائے سیاسی بحران کے دوران نائب وزیراعلی جی پرمیشوارا اور ریاستی وزیر ڈی کے شیوا کمار نے کانگریس اراکین اسمبلی کا آج ایک ہنگامی اجلاس بھی طلب