Cricket Association

ہیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کا سرکاری نشان، کھیل اور کرکٹ سے متعلق.

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایچ سی اے کی بے قاعدگیوں کی تحقیقات کے لیے سی بی ۔ سی ائی ڈی ایس آئی ٹی کے قیام کا حکم دیا

ہائی کورٹ نے نظامی ناکامیوں اور ذاتی مفادات کا حوالہ دیتے ہوئے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن میں مبینہ انتظامی اور مالی بے ضابطگیوں کی ایس آئی ٹی تحقیقات کا حکم