Tag Archives: Gurgaon

گرگام ہجومی حملہ۔ مزید تین کی گرفتاری ‘ دو ہسٹری شیٹرس بھی اس میں شامل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس ( ساوتھ) ہیمانشو گرگ نے کہاکہ انہوں نے تین مشتبہ لوگوں کو اتوار او رپیر کے روز بھونڈسی میں نیاگاؤں کے مختلف مقاما ت سے گرفتار کیاگیا ہے نئی دہلی۔بھونڈسی کے دھمسا پور گاؤں میں ایک مسلم خاندان پر ہجومی حملے کے چار دن بعد پولیس …

Read More »

عورتیں چلاتی رہیں‘ بدمعاش لاٹھیوں سے وار کرتے رہے۔ویڈیو

گروگرام۔ ہریانہ میں گروگرام بھوپا سنگھ نگر میں کچھ بدمعاشوں نے ایک مسلم خاندان کی بڑی بے رحمی سے پیٹائی کردی ۔ جس کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیاہے ۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگ ایک مسلم خاندان کے گھر میں گھس کر عورتوں بچوں سب کی لاٹھی ڈنڈوں سے …

Read More »

لوگوں کو سمجھ لینا چاہئے کہ ‘ ہم کچھ غلط نہیں کررہے ہیں۔

نماز کے علاوہ واجد نے اپنے خطاب میں دو چیزیں کہی ‘ کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں اور آدھار کارڈبنانے کی ضرورت۔ گرگاؤں۔ بسائی گاؤں کی گلی نمبر 5کے ایک کمرے والے گھر سے جمعہ کے 27سالہ واجد صبح گیارہ بجے روانہ ہوئے۔ او رچلتے ہوئے سڑک سے پانچ …

Read More »

پولیس ک نگرانی میں رمضان کا پہلا جمعہ گرگاؤں میں پرامن رہا۔

گرگاؤں ۔ جگہ بدل دیا ہے نا‘ جگہ بدل دیا ہے نا؟؟۔ ایک چھ سال کا معصوم بچہ جمعہ کی نماز کے بعد گرگاؤں میں اپنے والد سے یہ کہہ رہاتھا۔سرخ کرتا او رپائجاماں زیب تن کئے گرگاؤں کے فیس ون کے کھلے مقام پر نماز کی قیادت کرنے کی …

Read More »

فرقہ پرستوں کے حوصلے پست ہوئے‘ گروگرام میں پرامن طریقہ سے نماز جمعہ ادا کی گئی

تقریبا35مقاما ت پر پولیس نے سکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے تھے‘ قبضہ کی ہوئیں عیدگاہیں ہمیں مل جائیں تو سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ضرورت پیش نہیں ائے ۔ رائیس خان نئی دہلی۔ گروگرام میںآج فرقہ پرستوں کے حوصلے اسوقت پست ہوگئے جب بیشتر مقامات پر پرامن طریقہ سے نماز …

Read More »

گڑگاؤں میں جملہ ۴۷؍ مقامات پرنماز جمعہ ادا کی گئی، پولیس کے سخت انتظامات

نئی دہلی : کھلی جگہوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر بھگوا عناصر کے اعتراض اور شر پسندی کے پیش نظر کل جمعہ کو گڑ گام میں صرف ۴۷؍ مقامات پر ہی نماز جمعہ ادا کی جا سکی ۔ اس کی وجہ ان مقامات میں جگہ کی قلت شدت سے …

Read More »

گرگاؤں کی بھگوا تنظیمیں صرف پانچ مقامات پر نماز چاہتی ہیں

گرگاؤں۔ کھلی اراضی پر نماز کی ادائی کے متعلق چیف منسٹر ہریانہ کے موقف کی وضاحت کے بعد گرگاؤں کی بھگوا تنظیموں نے اپنے مطالبات میں شدت پیدا کردی ہے۔ چہارشنبہ کے روز ان لوگو ں نے گرگاؤں انتظامیہ سے کہاہے کہ وہ جمعہ کی نماز کی پانچ مقامات تک …

Read More »

گرگاؤں کے ڈپٹی کمشنر میں نماز ادا کی جانے والے مقامات کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیا

انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر گرگاؤں نے کہاکہ شہر کے مختلف مقاما ت پر ادا کی جانے والی نماز کے موقع پر امن کی برقراری کو یقینی بنایاجائے گا گرگاؤں۔جمعہ کی نماز سے دودن قبل ڈپٹی کمشنر گرگاؤں نے مسلم سماج کی نمائندہ شخصیتوں اور ساتھ ہی …

Read More »

گرگاؤں میں پولیس کی حصار میں نماز کی ادائی

کچھ لوگو ں کا دعوی ہے کہ اپریل20کے روزدوہفتہ قبل نماز کے بعد کچھ لوگوں نے خلل پیدا کیاتھا اور اس سلسلے کو جاری رکھنے پر سنگین نتائج کابھی انتباہ دیاتھا۔ پچھلے د س سالوں سے گرگاؤں سکیٹر53کا یہ کھلاپلاٹ ہر ہفتہ جمعہ کی نماز کے لئے استعمال کیاجاتا ہے …

Read More »

گرگاؤں میں نماز کے دوران خلل پیدا کرنے والے چھ لوگوں کو پولیس نے تحویل میں لیا

گرگاؤں۔پولیس نے 20اپریل کے روز نماز کے دوران ’’ جئے شری رام ‘‘ اور ’’ رادھے رادھے‘‘ کے نعروں کے ذریعہ نماز میں خلل پیدا کرنے والے چھ لوگوں کو گرفتار کرلیا۔ملزمین کی شناخت ارون‘ دمنیش‘ دیپک‘ مونو عرف نامبرداری ‘ موہت اور رویندر کی حیثیت سے کی گئی ہے …

Read More »

گرگاؤں کے قریب منیسا ر کے ماروتی سوزوکی پلانٹ میں چیتا داخل‘ تلاشی مہم جاری

گرگاؤں۔نئی دہلی کے قریب میں واقعہ ہندوستان کے سب سے بڑے ماروتی سوزوکی شورم کے اندر صبح کی ابتدائی ساعتوں میں ایک چیتا دیکھا گیا۔ منیسار پلانٹ کے اندر 4بجے کے قریب چیتا کو چہل قدمی کرتے بھی دیکھاگیا۔پولیس نے بتایا کہ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کیساتھ ملکر پولیس مذکورہ …

Read More »

گڑ گاؤں: جڑواں بہنوں کی بند کار میں دم گھٹ کر موت

گڑگاؤں: اتفاقی طور پر منگل کے روز 4بجے کے قریب کار مقفل 5سال کی دو جڑواں بہنوں کی موت واقعہ ہوگئی۔تقریبا7:30کے قریب گھر والوں نے دونوں کو نیم بیہوشی کے عالم میں پایا اورفوری اسپتال لے کر گئے جہاں دونوں کو مردہ قراردیاگیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد اس بات کا …

Read More »

واچ: مصلح ڈاکوؤں کا ایس بی ائی پرحملہ: دوخاتون ملازمین کی مزاہمت سے ڈاکوؤں کا منصوبہ ناکام

گڑگاؤں:پولیس کے بموجب یہاں پر بادشاہ پور کے ایس بی ائی برانچ میں دو خاتون ملازمین نے دو مصلح ڈاکوؤں کی ڈکیتی کے منصوبے کو اپنے مداخلت کے ذریعہ ناکام بنادیا ۔ گڑگاؤں پولیس کے پی آر او ‘ اے سی پی منیش سہگال نے کہاکہ پیر کے روز دوپہر1بجے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT