Saturday , October 19 2019

Tag Archives: hyderabad

حیدرآباد: بونال جلوس کے پیش نظر محکمہ پولیس کا وسیع بندوبست، 14ہزار پولیس فورس متعین۔ کمشنر پولیس کی پریس کانفرنس

حیدرآباد: بونال تہوار اور مرکزی جلوس کے سلسلہ میں سٹی پولیس نے زائد از 14ہزارپولیس فورس کو تعینات کیا ہے۔ جس ٹاسک فورس‘ اسپیشل برانچ‘ سٹی سیکوریٹی ونگ‘ لااینڈ آرڈر پولیس‘ 15پلاٹون تلنگانہ اسٹیٹ پولیس‘ سٹی آرمڈ ریزرو پولیس اور 2ریاپڈ ایکشن فورس کے کمپنیوں کو بندوبست کے سلسلہ میں …

Read More »

حیدرآباد۔ ٹک ٹاک کے دوست کے ساتھ رشتہ نے غلط رخ موڑ لیا۔

حیدرآباد۔ ایک خاتون اس شکایت کے ساتھ پولیس سے رجوع ہوئی ہے کہ اس کو ٹک ٹاک کے ایک فرینڈ نے دھوکہ دیاہے۔ مذکورہ خاتون کا تعلق شیر لنگم پلی‘ حیدرآباد سے ہے۔ ہنس انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ عورت جس کا تعلق ہوگیاہے ویڈیوشیئرنگ ایپ کے ذریعہ …

Read More »

تلنگانہ: مسلمان خواتین مودی حکومت سے متاثر،بی جے پی کی رکنیت سازی مہم مسلم خواتین کا جوش و خروش سے حصہ

حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت سے متاثر ہوکر کئی مسلم خواتین بی جے پی ممبر شپ میں حصہ لے رہی ہیں۔ بدھ کے روز بی جے پی ممبر شپ مہم پرانے شہر کے مختلف علاقوں بشمول یاقوت پورہ و دبیر پورہ میں بھی چلائی گئی۔ یہاں پر کئی …

Read More »

حیدرآباد:تکنیکی خرابی کے باعث فلائٹ میں تاخیر، مسافرین پریشان

حیدرآباد: شمس آباد ایئر پورٹ پر انڈیگو فلائٹ جس کا نمبر 2513بتایا جاتا ہے آج تکنیکی خرابی کے باعث اڑان بھرنے میں کافی تاخیرہوئی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سے دہلی جانے والی انڈیگو فلائٹ کوآج منگل کی صبح 7.45بجے اڑان بھرنا تھا لیکن کچھ تکنیکی خرابی کے باعث …

Read More »

تلنگانہ میں آئندہ چار سال میں آئی ٹی میں دس لاکھ نئے روزگار کے مواقع

حیدرآباد: شہر حیدرآباد دن بہ دن ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہورہا ہے۔ یہاں آئی ٹی میں بھی مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔حیدرآباد سافٹ ویر انٹر پرائزیزایسوسی ایشن (ہیسا) کے صدر زین کیو کے چیر مین مرالی بلو نے بتایا کہ آئی ٹی کی دنیا میں آئندہ تین تاچار سالوں …

Read More »

وارثوں کاتلنگانہ حکومت سے استفسار۔ ایرم منزل کی نو ایکڑ اراضی کے لئے ادائیگی کریں

حیدرآباد۔ نئی اسمبلی کی عمارت کی تعمیر 150سال قدیم ارم منزل کی اراضی پر تعمیر کی شروعات کے ساتھ ہی نواب فخر الملک جنھوں نے1870میں اس عمارت کی تعمیر کی تھی کے وارثوں نے حکومت سے مانگ کی ہے کہ مختلف مقاصد کی وجہہ سے جو نو ایکڑ اراضی حکومت …

Read More »

اکبر الدین اویسی لندن میں علاج کے بعد حیدرآباد واپس

حیدرآباد: دیڑھ ماہ سے لندن میں رہ کر اپنا علاج کروارہے مجلس اتحاد المسلمین کے قائد مقننہ او ررکن اسمبلی اکبر الدین اویسی جمرات کے روز حیدرآبا دواپس ہوگئے ہیں۔ ایئر پورٹ پر اکبر اویسی کے حامیو ں نے ان کا خیر مقدم کیا اور ان کی گلپوشی کی گئی …

Read More »

ائی ٹی ائی میں ان لائن درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ26جون ہے

حیدرآباد۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے ائی ٹی ائی میں داخلوں کا اعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔ پچھلے ایک ہفتہ سے ان لائن درخواستوں کا عمل جاری ہے۔ خواہش مند طلبہ کی کم سے کم تعلیمی قابلیت اٹھ ویں جماعت سے دسویں جماعت پاس ہونی چاہئے جو داخلوں کے اہل ہونگے۔ حکومت …

Read More »

حیدرآباد: 2,220سینکڑوں نابالغ بچوں کو گاڑی چلاتے ہوئے پکڑلیا گیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد ٹرافک پولیس نے جاریہ سال جملہ 2220نابالغ لڑکوں کو بغیر لائسنس کے گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل کمشنر آف ٹرافک پولیس انیل کمار نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جاریہ سال ہم نے 2,220نابالغ لڑکو ں گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار …

Read More »

حیدرآباد کی خستہ حال عمارتوں کو منہدم کرنے کی کارورائیوں کا آغاز

حیدرآباد ۔ موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی عوام کو گرمی کی شدت سے راحت نصیب ہوتی ہے لیکن برسات میں کچھ اور مسائل عوام کو پریشان کرتے ہیں جس میں شہر حیدرآباد میں موجود قدیم اور خستہ حال عمارتیں ہیں کیونکہ بارش کی وجہ سے ان عمارتوں کے منہدم …

Read More »

بالاکوٹ کی وجہہ سے پاکستانی خاتون کو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کیلئے مزید انتظار کرنا پڑیگا

حیدرآباد۔پچھلے سات سالوں سے سوماریہ فاروقی ایک پاکستانی قومیت کی حامل جو ہندوستان میں ہیں‘ وہ بڑی بے چینی کے ساتھ ہندوستانی شہریت حاصل کرنا چاہارہی ہیں۔ مگر ایک بدبختانہ واقعہ اور بالاکوٹ فضائیہ حملے کی وجہہ سے‘ ایسا لگ رہا ہے کہ انہیں مزید سات سالوں تک ہندوستانی شہری …

Read More »

حیدرآبادی برطانوی خاتون نے پچھلے تین ماہ میں 350کے جی سونا شہر لایا ہے۔

محمد اسلم حسین کی رپورٹ حیدرآباد۔ تین دن قبل حیدرآبادی برطانوی وکیل جس کا تعلق لند ن سے ہی گرفتاری کے ذریعہ دی ڈائرکٹوریٹ آ ف ریونیو انٹلیجنس (ڈی آر ائی) نے حیدرآباد میں ایک اسمگلنگ کے ایک اہم معاملہ کا خلاصہ کیاہے۔ ضیاء النساء جس کا تعلق حیدرآباد سے …

Read More »

یتیموں اور بیواؤں کی کفالت سے قلبی طمانیت، ذہنی سکون، دین اور دنیا میں سرخروئی حیدرآباد زکوٰۃ اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے سالانہ جلسہ و دعوت افطار سے سرکردہ شخصیات کا خطاب

حیدرآباد زکوٰۃ اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ اجلاس اور دعوت افطار کا اتوار 26/مئی کو لیک ویو بنجارہ فنکشن ہال بنجارہ ہلز میں اہتمام کیا گیا جس میں شہر کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست مہمان خصوصی اور جناب ظفر جاوید مہمان …

Read More »

سری لنکا میں پیش ائے دہشت گرد حملے کی مذمت میں بین مذہبی اجتماع۔ تصویریں اور ویڈیو

حیدرآباد۔فیڈریشن برائے تلگو گرجاگھروں کی جانب سے سینٹ میری کے باسیلیکا میں کل شام چھ بجے ایک بین مذہبی اجتماع منعقد کیاگیا۔ کچھ روز قبل سری لنکا میں پیش ائے دہشت گرد حملے کی مذمت میں یہ اجتماع منعقد کیاگیا تھا‘ تاکہ انسانیت کے نام امن کے پیغام کو عام …

Read More »

حیدرآباد نیویارک سے زیادہ محفوظ شہر : کمشنر پولیس انجنی کمار

حیدرآباد: حیدرآباد شہر امریکہ کے شہر نیویارک سے زیادہ محفوظ اور بہتر شہر ہے۔ یہ بات سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار نے بتا یا ہے۔ حیدرآباد چاپٹر آف ایسوسی ایشن آف فراڈ ایگزامینر کے سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ نیویارک …

Read More »

حیدرآباد: آر ٹی سی بس کا سرقہ 

حیدرآباد: شہر میں چوری اور ڈکیتی کا واقعات میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ اور اب سرکاری گاڑیاں بھی محفوظ نہیں ہیں ۔ انہیں بھی چوری کرلیا جارہا ہے ۔ شہر کے علاقہ گولی گوڑہ بس اسٹاپ سے ایک آرٹی سی بس کا سرقہ کرلیاگیا ہے ۔ یہ بس …

Read More »

حیدرآباد : نابالغ لڑکے نے کی خودکشی ۔ ایس ایس سی امتحان میں ناکامی کا خوف 

حیدرآباد: پرانے شہر کے چھتری ناکہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک نابالغ لڑکے نے خودکشی کرلی ۔ متوفی نے حال ہی میں ایس ایس سی کا امتحان دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق لڑکے کو ڈرتھا کہ اس کا ایس ایس سی کا نتیجہ ٹھیک نہیں آئے گا اسی خوف …

Read More »

حیدرآباد: ماں نے چار بچوں کو جنم دیا ۔ 

حیدرآباد : ایک چوبیس سالہ خاتون نے آج چار بچوں کو جنم دیا ہے۔ڈاکٹر سریدھر بی بی سی اسپتال کے منیجنگ ڈائریکٹر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہیمالتا نامی ایک چوبیس سالہ خاتون نے چار بچے جن دئے  ان میں دو لڑکے دو لڑکیا ں شامل ہیں …

Read More »

شہر کے ذخائر آب خشک باعث تشویش 

حیدرآباد: موسم گرما اور سخت دھوپ کے باعث ریاست کے کئی ذخائر آب میں کمی واقع آئی ہے ۔ ریاست میں پہلے ہی کئی علاقہ آبی قلت کے مسائل سے دوچار ہیں ۔ شہر بعض علاقوں میں دو دن میں ایک بار آبی سربراہی عمل میں لائی جاتی ہے ۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT