Iran

ایران میں خودکش حملہ : پاکستان حملہ آوروں کی پشت پناہی کررہا ہے ، ایران جانتا ہے کہ دہشت گردوں کی کہاں پناہ لئے ہیں :ایران کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفر ی 

تہران : ایران میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے الزام لگایا کہ حال ہی میں ایران کے جنوب مشرقی علاقہ میں ہونے والے ایک خودکش حملوں کی ذمہ داروں کی

پاکستانی حمایت والی گروپ کا تھا خود کش بمبار۔ایران نے دیا پاکستان کو انتباہ ’ شہیدفوجیوں کا قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

جنوب مشرقی ایران میں انقلابی گارڈس کے بیس پر خودکش کار حملے میں27فوجیوں کی ہلاکت ہوگئی تھی۔ اس وقت یہ حملہ پیش آیا جب فوجی سرحد پر گشت کے بعد