Tag Archives: Issue

آسام شہریت معاملہ : مودی حکومت این آر سی معاملہ تعاون نہیں کررہی ہے ،چیف جسٹس آف انڈیا کی سرزنش 

نئی دہلی : آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس ( این آر سی ) کی جاری کارروائی کا سلسلہ میں آج مودی حکومت کو اس وقت شرمندہ ہونا پڑا جب سپریم کورٹ نے داخل عرضی کو نہ صرف خارج کردیا بلکہ زبردست پھٹکار لگائی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے دو …

Read More »

آر ایس ایس کی منشاء رام مندر کی تعمیر کے لئے بی جے پی اپنی سرگرمیاں تیزکرے۔

آر ایس ایس منتظمین کے بموجب تنظیم نے اپنی متعدد اجلاس میں کیڈر پر زوردیا ہے کہ وہ اعلی قیادت پر دباؤ ڈالے کے معاملے کی حکومت سے موثر نمائندگی کرے۔ کہنا یہ بھی ہے کہ فیصلہ عدالت پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ تنظیم کے سینئرلیڈران نے نام ظاہر نہ کرنے …

Read More »

شاہجہاں پور میں مسجد کے مینار پر ہنگامہ ، ایک مسلم ڈاکٹر پر جان لیوا حملہ 

شاہجہاں پور : جیسے جیسے عام انتخابات قریب آتے جارہے ہیں ویسے تیزی ملک میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ مسلمانوں کو ڈرانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ایک تازہ واقعہ میوات کے شاہجہاں پور کا ہے ۔جہاں مسجد پر لگائی گئی نئی مینار کولے کر مقامی شر …

Read More »

رام مادھو نے کہاکہ ہر روز کشمیریوں کو اپنی حب الوطنی کا ثبوت دینے کی ضرورت نہیں ہے

بی جے پی جنرل سکریٹری نے کہاکہ جموں او رکشمیر کے لوگوں کو ان کے حقوق دینے کی ضروری ہے وہ ترقی اور بہتر حکمرانی چاہتے ہیں اور بی جے پی حکومت انہیںیہ سب فراہم کرنے میں سنجیدہ ہے۔ جئے پور۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے جنرل سکریٹری رام …

Read More »

این آر سی ہندو مسلم معاملہ نہیں ایک سیاسی کھیل ہے : ۔ گارگا چٹر جی 

آسام میں نیشنل رجسٹر فار سٹیزن کا فائنل ڈرا فٹ جاری ہونے پر بی جے پی میں خوشی کی لہر دوڑگئی او راروند راج کھووا کی قیادت والی انتہاپسند تنظیم یونائیٹڈ لبریش فرنٹ آف آسام میں بھی خوشی ہے ۔موجودہ وزیر اعلی سرو آنند سونیوال بھی آسو کے سابق صدر …

Read More »

الور ہجومی تشدد واقعہ : پولیس نے کیا اپنی لاپرواہی کا اعتراف

نئی دہلی : اکبر خان قتل معاملہ میں راجستھان سرکار اس وقت پریشانی کے دور سے گذر رہی ہے ۔جب حادثے کو لے کر راجستھان پولیس کے اعلی عہدیداروں نے تسلیم کیا ہے کہ پولیس سے غلطی ہوئی ہے۔اور یہ بھی کہا کہ اگر پولیس مستعدی سے کام لیتی تو …

Read More »

نجیب گمشدگی معاملہ : سی بی آئی ہار سکتی ہے لیکن میری لڑائی جاری رہے گی : نجیب کی ماں

نئی دہلی : حال ہی میں یہ خبر آئی تھی کہ سی بی آئی جواہر نہرو یونیورسٹی کے طالبعلم نجیب احمد کی گمشدگی کے معاملہ میں کلوزر رپورٹ حوالہ کر سکتی ہے ۔حالانکہ نجیب کی ماں فاطمہ نفیس کا کہنا ہے کہ وہ ہار نہیں مانیں گی او راگر سی …

Read More »

ائمہ مساجد کی قلیل ترین تنخواہوں کا سنگین مسئلہ

ہندوستان میں یہ ایک مسئلہ عرصے دراز سے زیر بحث ہے کہ مساجد میں ائمہ کرام کی قلیل ترین تنخواہوں میں اضافہ کس طرح کیا جائے ۔ائمہ کی قلیل تنخواہیں کے حوالہ سے ہر شخص کو افسوس ہے ۔لیکن اس کے حل کی جانب پیش قدمی کوئی نہیں کررہا یا …

Read More »

جوہری تنازع کا معاملہ : پانچ عالمی طاقتیں ایران کے ساتھ بات چیت کیلئے پھر تیار

تہران : تہران او رماسکوں نے کہا کہ ایران او ردیگری ۵؍ ممالک کے وزرائے خارجہ آسٹریا میں تنازع کے شکار جوہری معاہدہ ۲۰۱۵ء کے حوالہ سے ملاقات کریں گے ۔واضح رہے کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے اتحادی ممالک کی تجاویز ا ور مشوروں کو رد …

Read More »

جامعہ ملیہ اسلامیہ او رمسلم یونیورسٹی پر یوگی کا بیان سیاست سے متاثر : طارق انور

پٹنہ : نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری مسٹر طارق انور نے کہا کہ اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کے ذریعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں دلت ریزروریشن سے متعلق بیان سیاست سے متاثر او رصف بندی کی نیت سے دیا گیا …

Read More »

سیف الدین سوز نے کشمیر پر پاکستان کے سابق صدرپرویز مشرف کے بیان کی حمایت کی

نئی دہلی : جمو ں کشمیر کانگریس کے سینئر لیڈر سیف الدین سوز نے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے اس بیان کی حمایت کی ہے ۔جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر کشمیریو ں کو موقع ملے تو وہ کسی کے ساتھ جا نے کے بجائے آزاد …

Read More »

دفعہ ۳۷۰ کشمیر اور ہندوستان کے درمیان تعلقات کا پل

اننت ناگ: جموں کشمیر میں وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی سربراہی والی پیپلز ڈیمووکریٹک پارٹی (ٖپی ڈی پی ) نے کہا کہ ریاست خصوصی پوزیشن دینے والی آئین ہند دفعہ ۳۷۰ ریاست کے ہندوستان سے الحاق کی بنیاد ہے۔ پارٹی کے مطابق بی جے پی نے ’’ ایجنڈہ آف الائینس …

Read More »

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ دہشت گردوں کی تنظیم ہے : ساکشی مہاراج

لکھنؤ:متنازع بیا نات دینے کے لئے مشہور بی جے پی رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج پھر ایک بار زہر افشانی کی ہے۔انھوں نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کو دہشت گردوں کی تنظیم قرار دیا ہے۔ساکشی مہاراج کے مطابق یہ تنظیم دہشت گردوں کی ہے جس مے ں شدت پسندانہ …

Read More »

شری شری روی شنکر سے مولانا سلمان ندوی کی ملاقات پر بورڈ کے اجلاس میں ہوئی ہنگامہ آرائی کا خلاصہ۔ ویڈیو

پچھلے ہفتے تاریخی شہر حیدرآباد میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کی26ویں پلینری اجلاس کا شاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں آیا۔سار ے ملک کی نظریں اس اجلاس پر ٹکی ہوئی تھیں اورہر کوئی اس بات کو لے کر تشویش میں تھا کہ بابری مسجد کے معاملے میں مولانا سلمان ندوی …

Read More »

فیس ادا نہ کرنے پر طلبہ کے ساتھ اسکول پرنسپل کی مبینہ مارپیٹ

حیدرآباد۔قدیم شہرحیدرآباد میں چونکا دینے والے واقعے پر مشتمل ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے‘ جس میں ایک اسکول پرنسپل فیس ادا نہ کرنے پر طلبہ کو مبینہ طور سے سزا دے رہی ہیں۔نیوز منٹ میں شائع خبر کے مطابق مذکورہ واقعہ گوتم ماڈل اسکول شاہ علی بنڈہ میں …

Read More »

طلاق ثلاثہ کی بحث کے درمیان۔ کمال امروہی اور میناکماری کے رشتہ ازدواج پر نشانہ

مرحوم کمال امروہی کی کردار کشی ہونے سے اہل خانہ سخت صدمہ میں ‘ ٹی وی چینل کو قانونی نوٹس بھیجا نئی دہلی۔طلاق ثلاثہ پر جاری جیث کے دوران کمال امروہی اور میناکماری کے رشتہ ازدواج کو بھی گھسیٹا جارہا ہے جس کی وجہہ سے مرحوم کمال امروہی کے اہل …

Read More »

تین طلاق پرسرکار کی عجلت پسندی سمجھ سے بالاتر ۔ اختر الواسع

نئی دہلی۔مسلم خواتین ( شادی پر حقوق کا تحفظ) بل2017پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کے بعد حکومت کی طرف سے اس کو جلد بازی میں پاس کرانے کے عمل پر سخت ردعمل پیش کرتے ہوئے معروف اسلامک اسکالر اور مولانا آزاد جودھپور یونیورسٹی کے صدر پروفیسر اختر الوسیع نے کہا …

Read More »

سعودی عربیہ اور مصرنے یروشلم کے ضمن میں ٹرمپ کو ہر ی جھنڈی دیکھائی۔ اسرائیل ٹی وی کا دعوی

اسرائیل کے نیوز نے کہاہے کہ سعودی عربیہ اور مصر نے امریکی صدر ڈونالڈ مرمپ کو تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ منتقل کرتے ہوئے مقبوضہ شہر یروشلم میں قائم کرنے کے لئے ہری جھنڈی دیکھائی ہے۔ چیانل نے کہاکہ عرب پارٹیوں کا ردعمل او رمذمت حقیقی نہیں ہے اور …

Read More »

ممتاز ماہر قانو ن پروفیسر طاہر محمود کا اظہار خیال ۔3طلاق پر قانونی پابندی قرآن کے خلاف نہیں ہے

قومی اقلیتی کمیشن کے سابق چیرمن ‘ لاکمیشن آف انڈیا کے سابق رکن اور اسلامی قانون پر متعدد کتابوں کے مصنف پروفیسرطاہر محمود نے کہاکہ ایک ساتھ تین طلاق دئے جانے کے غیر اسلامی رواج پر پابندی لگانے کے لئے اگر کوئی قانون بنایاجاتا ہے تو طلاق کے قرآنی قانون …

Read More »

آسام شہریت کیس ‘ پنچایت سرٹیفکیٹ معاملہ میں سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ ‘ عدالت کا متوقع فیصلہ نئی راہیں متعین کرے گا۔ ارشد مدنی

نئی دہلی۔ آسام میں خواتین کی ہندوستانی شہریت کے لئے تحفظ فراہم کرنے والے گاؤں پنچایت کے ’ پنچایت سرٹیفکیٹ‘ سے متعلق معاملہ میں سپریم کورٹ میں جاری بحث آج مکمل ہوجانے کے بعد عدالت عظمیٰ نے اس تعلق سے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیاہے جبکہ دوسری جانب ’ اصل مقیم …

Read More »
TOPPOPULARRECENT