Monday , August 19 2019

Tag Archives: Jamal Khashoggi

جمال خشوگی قتل کیس، سعودی وزیر خارجہ نے اقوا م متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔

ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ اس رپورٹ میں بے بنیاد الزامات او ر متضاد بیان دئے گئے ہیں جس کی وجہ سے یہ قابل اعتبار نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ دو دن قبل اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں سعودی …

Read More »

جمال خشوگی کے قتل میں محمد بن سلمان کا ہاتھ: اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے بارے میں خصوصی رپورٹ آج جاری کردی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر اعلی سعودی حکام پر اس قتل کی ذمہ داری عائد کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی اس …

Read More »

سعودی عرب نے صحافی جمال خشوگی کے بچوں کو پیسے اور مکانات دئے ۔ رپورٹ

استنبول کے سعودی سفارت خانہ میں ان کا اکٹوبر2018کے قتل کیاگیاتھا۔ منگل کے روز واشنگٹن پوسٹ نے خبر شائع کی کہ سعودی عربیہ نے مقتول صحافی جمال خشوگی کے بچوں کومملکت میں لاکھوں ڈالر کے مکانات اور ماہانہ پانچ فیگر کی ادائیگی کررہی ہے۔ استنبول کے سعودی سفارت خانہ میں …

Read More »

جمال خشوگی کی اولاد نے سعودی حکومت سے’’ خون بہا ‘‘ کی رقم حاصل کی ۔ 

واشنگٹن : سعودی صحافی جمال خشوگی جنہیں ترکی کے اسنبول میں سعودی قونصل خانہ میں بے دردی سے قتل کردیاگیا تھا ۔ اس قتل میں سعودی کے اعلی عہدیداران کے اطراف بھی شک کی سوئی گھوم رہی ہیں ۔ اس دوران جمال خشوگی کے اولاد نے سعودی حکومت سے انتہائی …

Read More »

ہمیں پتہ نہیں جمال خاشقجی کی لاش کہاں ہے: سعودی عرب

صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی افسران کو حراست میں لئے جانے کے باوجود سعودی عرب نے کہا ہے کہ اسے نہیں معلوم کہ خاشقجی کی لاش کہاں ہے۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے پاکستانی نیوز چینل جیو کو دئے گئے انٹرویو میں کہا کہ …

Read More »

خشوگی کے قتل سے کراؤن پرنس کا کوئی تعلق نہیں۔ سعودی عرب

ریاض۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجیر نے سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل سے کراؤن پرنس کا تعلق ہونے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد بتایا۔سرکاری ذرائع نے ہفتے کو یہ بات بتائی۔ مسٹر جبیر نے خشوگی کے قتل میں کراؤن پرنس کے مشتبہ کردار …

Read More »

سعودی حکام نے جمال خشوگی قتل تحقیقات میں رخنہ ڈالا : اقوام متحدہ 

اقوام متحدہ : سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی قوامی متحدہ ٹیم نے کہا کہ شواہند سے ثابت ہتا ہے کہ سعودی حکام نے خشوگی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا تھا ۔ عالمی ادارہ کے نمائندہ خصوصی برائے ماورائے عدالت قتل ایکنس کلامارڈ …

Read More »

سعودی ولی عہد نے جمال خاشقجی کے خلاف ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی

نیویارک-امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ استنبول میں قائم قونصل خانے میں قتل سے ایک برس قبل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے خلاف ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تھی۔ خبررساں ادارے کے مطابق …

Read More »

جمال خشوگی کے قتل کی بین الاقوامی تحقیقات کا اعلان 

واشنگٹن : سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی اب بین الاقوامی تحقیقات کی جائیں گی ۔ اور اس تحقیقات کی راست نگرانی اقوام متحدہ کرے گی ۔ واضح رہے کہ جما ل خشوگی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے شدید ناقد تھے ۔ خشوگی کو مبینہ طور پر …

Read More »

خشوگی قتل کی تفصیلات پر مشتمل نئی کتاب’ ہم تمہیں ریاض لے جانے کے لئے ائے ہیں‘

استنبول۔ترکی کے تین رپورٹس نے ایک نئی کتاب لکھی ہے ‘ جس میں سعودی عرب کے باغی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی تفصیلات کو پیش کیاہے‘ جس کی شروعات گھر لے جانے سے ہوئی اور انجام قتل ثابت ہوا۔کتاب میں دعوی کیاگیا ہے’’پہلے ہم اس کو کہیں گے ‘ …

Read More »

جمال خشوگی کی نعش کو لیجاتے ہوئے ایک آدمی سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ، ترکی ٹی وی کادعویٰ 

استنبول : ترکی کے ایک ٹی وی چینل نے ایک سی سی ٹی وی فوٹیج کو نشر کیا ۔ جس میں اس نے دعوی کیا کہ اس فوٹیج میں جمال خشوگی کی نعش کو بڑے کالے بیاگس میں لیجایا جارہا ہے ۔۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص …

Read More »
TOPPOPULARRECENT