Monday , November 20 2017
Home / Tag Archives: Land

Tag Archives: Land

پتانجلی فیکٹری قائم کرنے کے لئے بابا رام دیو جموں اور کشمیر میں زمین حاصل کررہے ہیں۔

نئی دہلی:یوگا گرو رام دیو نے کہاکہ ان کی پراڈکٹ کمپنی جموں اور کشمیر میں فیکٹری یونٹ قائم کرنے کے لئے اراضی کی حاصل کررہی ہے اور ریاست میں نوجوانوں کو ملازمت بھی فراہم کی جائے گی۔ملک میں دہشت گردی کے متعلق بات کرتے ہوئے رام دیو نے کہاکہ ’’ …

Read More »

شیعہ وقف بورڈ کے موقف پر اویسی نے کہاکہ کسی کو بھی مسجد سے دستبرداری اختیار نہیں کرسکتا

حیدرآباد۔ متنازع ایودھیا اراضی سے کچھ فاصلہ پر مسجدکی تعمیر کے شیعہ وقف بورڈ کی جانب سے عدالت میں بیان کے بعد اے ائی ایم ائی ایم صدر اسد الدین اویسی نے اتوار کے روز کہاکہ کوئی فرد یا تنظیم مسجد سے دستبرداری اختیار نہیں کرسکتا‘ اللہ مسجد کا مالک …

Read More »

کوہلی کی تقریب میں مالیا کی شرکت: ہندوستانی ٹیم نے مالیاکو کیا نذر انداز

نئی دہلی:بھگوڑا صنعت کار وجئے مالیا ایک روز قبل ویراٹ کوہلی فاونڈیشن کی جانب سے منعقدہ امدادی ڈنر میں پہنچ گیامگر قومی کرکٹ ٹیم بشمول کپتان نے اس سے دوری بنائے رکھی۔یقینی طور پرمالیا کی موجودگی ہندوستان ٹیم کو کسی بھی تناز ع سے بچنے کے لئے وہا ں سے …

Read More »

اترپردیش میں ’گاؤ شالہ ‘ کی تعمیر کے لئے مسلم شخص کی جانب سے زمین کا عطیہ

مظفر نگر:ایک ایسے وقت جب ملک بھر میں گاؤ رکشکوں نے وبال مچایا ہوا ہے‘ ایک مسلم شخص نے اپنے دوبیگا زمین گاؤ شالہ کی تعمیر کے لئے دی ہے۔ بالاجی دھام مندر کمیٹی کے صدر ہرشیام داس گوئل نے کہاکہ’ سروت علی عمر 40نے ضلع کے پوکازی علاقے میں …

Read More »

بابا رام دیو:2ہزارکے نوٹوں کی اشاعت مستقبل میں بند ہونے چاہئے

رائے پور:وزیراعظم نریندر مودی کے 1000اور500کے پرانے نوٹوں کی تنسیخ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے ‘ یوگا گرو بابا رام دیو نے منگل کے روز کہاکہ 2,000کے کرنسی نوٹوں کی اشاعت بھی مستقبل میں بندہونی چاہئے۔ رام دیو نے رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ’’ بڑے کرنسی نوٹوں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT