Tag Archives: Mamta Baneerjee

الیکشن کے عین قبل کلکتہ پولیس کمشنر کے خلاف سی بی ائی کی کاروائی تیز۔گرفتاری کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع ہوئی ایجنسی

کلکتہ-سابق کلکتہ پولس کمشنر راجیو کمار کی گرفتاری کیلئے ایک بار پھر سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔جانچ ایجنسی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ چٹ فنڈ گھوٹالہ میں کئی معلومات حاصل کرنے کیلئے راجیو کمار کو حراست میں لیا جانا ناگزیر ہے ۔ …

Read More »

یو پی چیف منسٹر کی جانب سے ہندوستانی فوج کو ’’ مودی کی سینا‘‘ کہنے پر ممتا کی شدید برہمی 

ہواڑہ۔ مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے اترپردیش کے اپنے ہم منسب یوگی ادتیہ ناتھ کوان کے بیان جس میں انہوں نے انڈین آرمی کو ’’ مودی کی سینا‘‘ کہا پر شدید تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے ‘ بنرجی نے کہاکہ یہ دستوں کی تذلیل اور ’’ توہین ‘‘ …

Read More »

راہول گاندھی کا بیان بچکانہ‘ ممتا بنرجی کا جوابی وار۔

کلکتہ-مالدہ میں ریلی کے دوران کانگریس صدر راہل گاندھی کی سخت تنقید کے بعد ممتا بنرجی نے راہل گاندھی کو بچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان کی باتوں پر کیا کہوں؟۔ خیال رہے کہ مالدہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے ممتا حکومت کی …

Read More »

راہل ابھی بچے ہیں ، میں ان کے بارے میں کیا کہوں ۔ ممتا بنرجی 

کلکتہ : مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ راہل ابھی بچے ہیں میں ان کے بارے میں کیا کہوں ۔ اس سے قبل انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے ممتا بنرجی پر زبردست تنقید …

Read More »

بالاکوٹ فضائیہ حملے پر ’’ شبہ‘‘ ظاہر کرنے پر بی جے پی نے بنایاممتا کو تنقید کا نشانہ 

جمعرات کے روز بنرجی سے کہاکہ ملک جاننا چاہتا ہے کہ پاکستان کے بالاکوٹ میں ائی اے ایف کی فضائیہ حملے کے دوران ہوا کیاہے‘ کیونکہ متعدد بیرونی میڈیاکی خبریں ہی ں کہ فضائیہ حملہ میں زیادہ نقصان نہیں ہوا ہے۔ مغربی بنگال۔ بی جے پی کے نیشنل جنرل سکریٹری …

Read More »

پلواماں دہشت گرد حملہ انٹلیجنس کی ناکامی کا نتیجہ ۔ ممتا بنرجی۔ 

ممتابنرجی نے کہاکہ’’یہ نہایت بدبختانہ واقعہ ہے مگر یہ ہوا کیسے؟ قومی سلامتی مشیر( اجیت ڈوال) کیاکررہے ہیں؟ غلط کیاہوا ہے اور ہمیں یہ جاننے کا پورا حق ہے‘‘۔ کلکتہ۔چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے کہاکہ جموں کشمیر کے پلواماں میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت …

Read More »

بنگال میں کسی سے اتحاد نہیں : ممتا بنر جی

کولکاتا: دہلی دورے کے آخری دن وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ بنگال میں وہ کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گی تاہم قومی سطح پر مل کر بی جے پی اقتدار سے بے دخل کریں گے۔ خیال رہے کہ ممتا بنرجی نے دہلی …

Read More »

مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن متحد ، ممتابنرجی کانگریس اور سی پی کے ساتھ اتحاد کرنے پر راضی

نئی دہلی: دہلی میں عام آدمی پارٹی کے زیراہتمام منعقدہ ریلی میں ایک بارپھروزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت لفظوں میں حملے کرتے ہوئے مودی کے خلاف ملک کی تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ انہوں نے کانگریس اوربایاں محاذ کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ ریاست میں ایک دوسرے …

Read More »

یہ مودی بابو نہیں‘ موڈی بابو ہیں‘ میڈل واپس لیں گے تو’ بنگ وبھوشن ‘ دونگی

کلکتہ۔ ایک طرف مرکزی حکومت ممتا بنرجی کے ساتھ دھرنا دینے والے پانچ افسروں کے خلاف کاروائی کے متعلق غور کررہی ہے ‘ دوسری طرف اسے کھولا چیالنج بھی مل رہا ہے۔بتایاجارہا ہے کہ افسروں کو ملے میڈل بھی واپس لئے جاسکتے ہیں۔ ایسے میں جمعہ کے روز ممتا بنرجی …

Read More »

ممتا بنرجی نے چرم تاجروں کے لئے کھولے ریاست کے دروازے

اتر پردیش کی یوگی حکومت نے کانپور اور اس کے آس پاس چل رہی چمڑا صنعت کو دھچکا پہنچاتے ہوئے اس پر کچھ مہینے کی جو پابندی لگائی اس سے ریاست کو اب ایک بڑا خسارہ پہنچتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ دراصل کانپور واقع کئی ٹینریز (چمڑا کارخانہ) کمبھ …

Read More »

کلکتہ میں دن کا دھرنا دینے کے بعد ممتا کا اگلا پڑھاؤ دہلی ہوگا

کلکتہ۔مودی حکومت کے خلاف ’’ دستور بچاؤ‘‘ کے عنوان پر کلکتہ میں دھرنا دینے کے بعد ‘ مغربی بنگال کی چیف منسٹر اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے شاردا اسکیم معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ممتا بنرجی نے اپنادھرنا ختم کردیا۔ اسی کے ساتھ بنرجی نے …

Read More »

یہ کسی سیاسی تماشے سے کم نہیں۔

بنگال کی سیاست میں سیاسی ہلچل کے لئے سی بی ائی کی کاروائی کا وقت اور انداز۔ عدالت کو چاہئے کہ مرکزاو رریاست دونوں کو اس کا قانونی سبق پڑھائی۔ نئی دہلی۔اتوار کی شام سے کلکتہ میں شروع ہوا گہرا تماشہ ‘ اس کے تمام کھلاڑیوں کی منظرکشی کرتا ہے۔ …

Read More »

سی بی ائی نے اپوزیشن کو ایک ساتھ جڑنے کا پھر موقع فراہم کردیا۔

اپوزیشن قائدین ممتا کے ساتھ اظہار یگانگت کررہے ہیں اور حکومت پر الزام عائدکررہے ہیں کہ سیاسی حالات کو موافق بنانے کے لئے سی بی ائی کا استعمال کررہی ہے۔ نئی دہلی۔ اگر سی بی ائی کی کاروائی 19جنوری کے روزممتا بنرجی کی زیر قیادت عظیم اتحاد کی ریالی کا …

Read More »

ممتا بنام مرکز۔ ٹی ایم ایس نئی ریالیوں کے نقطہ نظر کی طرف دیکھ رہی ہے۔

پیر کی صبح کچھ وقت کے لئے سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری کرن مائی نندا کچھ دیر کے لئے دھرنے پر ساتھ بیٹھے اور ڈی ایم کے لیڈر کانی موزی کے علاوہ آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو شام کے وقت احتجاجی مقام پر پہنچے۔ کلکتہ۔یہاں کے برگیڈ پریڈ …

Read More »

ممتا بنرجی وزیر اعظم بننا چاہتی ہیں : وزیر خزانہ ارون جیٹلی

چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا کہ کولکاتا کے کمشنر راجیو کمار کو پوچھ گچھ کا سامنا کرنے میں کوئی دقت نہیں ہونی چاہیے۔، مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کا کولکاتا میں تیسرے دن بھی دھرنا جاری ہے، کولکتہ کے کمشنر راجیو کمار کے خلاف سی بی آئی …

Read More »

ممتا بنر جی کا بڑا بیان مر جاونگی مگر مودی حکومت کے سامنے جھکنے تیار نہیں ہوں

ممتا بنرجی اور سی بی آئی کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے کیوں کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلی نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ اس پر مرنے کو تیار ہیں لیکن جھکنے کو نہیں، وہ اپنا دھرنا ایسے ہی جاری رکھیں گی۔ شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ …

Read More »

ممتا بنرجی کا احتجاج جاری،سی بی آئی پہنچی سپریم کورٹ، کل ہوگی سنوائی

مغربی بنگال کے کولکاتا میں سی بی آئی افسران کو حراست میں لئے جانے کے معاملے کو لے کر سی بی آئی آج سپریم کورٹ پہنچی، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اس معاملے پر سنوائی کے لئے کل کا وقت دیا ہے۔ سی بی آئی کی درخواست پر سماعت …

Read More »

سی بی آئی اور مودی حکومت کے خلاف ممتا بنرجی کا دھرنا

مغربی بنگلا کل شام سے سیاسی جنگ کا میدان بنا ہوا ہے اور وہاں پر زبردست سیاسی ڈرامہ جاری ہے ۔ ویزر اعلی ممتا بنرجی دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہیں اور ان کے وزراء اور ارکان اسمبلی بھی ان کے ساتھ موجود ہیں ۔ ادھر ذرائع کے مطابق سی بی …

Read More »

ممتا بنرجی کادھرنا جاری، سی بی آئی نے کی سپریم کورٹ جانے تیاری

کولکتہ پولیس کمشنر راجیو کمار کی رہائش گاہ پر کل رات مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے حکام کے پہنچنے اور ان افسران کی گرفتاری سے ہوئے ڈرامائی واقعات کے بعد ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی اب بھی اپنے دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہیں۔ اس دوران سی بی …

Read More »

ممتا بنرجی نے کہاکہ و زیراعظم مودی سی بی ائی کے ذریعہ انہیں گرفتار کراسکتے ہیں۔

کلکتہ۔قریبی ساتھی مانک ماجومدار اور پارٹی کے سینئر لیڈرڈیرک اوبرین کے علاوہ سبرتا بخشی کو سی بی ائی کی جانب سے پوچھ تاچھ کے لئے سمن جاری کئے جانے ایک روز بعد مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز ایجنسی کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT