تلنگانہ:جائیداد کو لے کرتنازعہ، بھتیجہ نے ریٹائرڈ اسسٹنٹ سب انسپکٹر چاچا کا قتل کردیا۔ بعد ازاں نعش کے ساتھ سیلفی
حیدرآباد: ایک شخص نے مبینہ طورپر پولیس عہدیدار کا قتل کرنے کے بعدا س نعش کے ساتھ سیلفی لی اور اسے سوشیل میڈیا پروائرل کردیا۔ ذرائع کے مطابق متوفی شخص