2004 سے 2014 تک، گھوٹالوں کی دہائی، کھوئی ہوئی دہائی، وادی میں دہشت کی دہائی: وزیر اعظم نریندر مودی کا کانگریس پر حملہ
نئی دہلی: اپوزیشن کے حملوں کے درمیان بدھ کو پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر