Monday , June 18 2018
Home / Tag Archives: Nirbhaya

Tag Archives: Nirbhaya

راہول گاندھی ہماری زندگی میں ایک فرشتہ کی طرح ائے‘ مگر ہم سے اس بات کو راز میں رکھنے کے لئے کہا۔ نربھیاکے والد

نئی دہلی۔ایک دن قبل ہی نربھیاکی ماں نے اس بات کا انکشاف کیاتھا کہ راہول گاندھی نے نربھیا کے بھائی کو پائلٹ بننے میں مدد کی تھی ‘اور اب دہلی اجتماعی عصمت ریزی واقعہ کے متاثرہ کے والد نے بھی اس معاملے میں بات کی ہے۔نوالد نے ائی اے این …

Read More »

راہول گاندھی نے میرے بچے کو پائلٹ بنانے میں مدد کی۔ نربھیا کی ماں۔

نئی دہلی۔سارے ملک پر سکتہ طاری کردینے والا واقعہ جو ڈسمبر16سال2012میں دہلی کے اندر پیش آیاتھا جس میں چلتے بس کے اندر اجتماعی عصمت ریزی کی گئی تھی ‘ اس واقعہ کی متاثرہ نربھیا کی ماں نے اپنے بیٹے کو پائلٹ بنانے میں مدد کرنے پر کانگریس کے نائب صدر …

Read More »

نربھیا اجتماعی عصمت ریزی واقعہ میں سپریم کورٹ نے چاروں مجرمین کی سزائے موت کو رکھا برقرار

نئی دہلی: جمعہ کے روز سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کے ان احکامات کو برقرار رکھا جس میں 16ڈسمبر2012کے اجتماعی عصمت ریزی واقعہ کے مجرمین کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔ #FLASH: Supreme Court upholds earlier order of death sentence to the four #Nirbhaya case convicts. pic.twitter.com/szTU2BUd4I …

Read More »

نربھیا کے والدین نے مئیر پر زوردیا کہ وہ میوزیم کے لئے ان کی بیٹی کے حقیقی نام کا استعمال کریں

نئی دہلی:ڈسمبر16کی عصمت ریزی واقعہ کی متاثر ہ کے والدین نے چہارشنبہ کے روز سیوک سنٹر میں دہلی مئیر سے ملاقات کے بعدسائنس میوزیم کے لئے اپنی بیٹی کے حقیقی نام کا استعمال کرنے کی گذارش کی ۔ ڈی این اے کے مطابق نربھیا کے والدین بدری ناتھ سنگھ اور …

Read More »

تقریبا چھ سو اسکولی طلبہ کو مبینہ جنسی ہراسانی کاشکار بنانے والے ’’ سیریل بلاتکاری‘‘ کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا۔

نئی دہلی:مشرقی دہلی کے نیو اشوک نگر پولیس علاقے کی پولیس نے بتایا کہ اسکولی طالبات کو مبینہ جنسی ہراسانی کا شکار بنانے والے 38سالہ شخص کو پولیس نے حراست میں لیاجو معصوم طالبات کو ان کے والدین کاحوالہ دیکر یہ کہتے ہوئے پھانس تھا کہ ان کے والدین کچھ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT