Tag Archives: North East

شہریت(ترمیم) بل پرآپسی بات چیت کے بعد آگے بڑھیں گے۔ امیت شاہ

شہریت( ترمیم) بل 2016مجوزہ لوک سبھاالیکشن میں کئی ریاستوں کا اہم موضوع رہ سکتا ہے۔ حالانکہ بی جے پی بل کی حمایت میں ماحول بنانے کی تیاری کررہی ہے ‘ لیکن اس بجٹ سیشن میں اس کے پاس ہونے کی امید نہیں ہے۔ بی جے پی صدر امیت شاہ نے …

Read More »

سٹیزن شپ( ترمیم ) بل کے خلاف کانگریس پردیش کمیٹی کی قرارداد۔

گوہاٹی۔ شمال مشرقی ریاستوں میں کانگریس پردیش کمیٹی نے چہارشنبہ کے روز قرارداد منظو ر کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیاکہ اگر مرکز کی زیرقیادت بی جے پی حکومت سٹیزن شپ( ترمیم) پر اپنا موقف جوں کا توں رکھے گی اور ہمارے پارٹی مرکز میں ایک مرتبہ اقتدار میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT