گھنی دھند نے دہلی-این سی آر کو مفلوج کر دیا، پورے شمالی ہندوستان میں رکاوٹیں پھیل گئیں۔
این سی آر میں نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، اتر پردیش کے غازی آباد اور گروگرام اور فرید آباد اور ہریانہ کے ملحقہ علاقوں کے ساتھ بھی یہی صورتحال تھی۔ نئی دہلی:
این سی آر میں نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، اتر پردیش کے غازی آباد اور گروگرام اور فرید آباد اور ہریانہ کے ملحقہ علاقوں کے ساتھ بھی یہی صورتحال تھی۔ نئی دہلی:
اس زلزلے سے کسی جانی او رمالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہےجموں کشمیر کے مختلف حصوں میں ریکٹر اسکیل پر 5.4کی درمیانی شدت کا ایک زلزلہ پیش آیاہے‘ دہلی
پارہ مسلسل 3ڈگری پر جم گیاہےنئی دہلی۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ چہارشنبہ کے روز قومی درالحکومتکے بشمول شمالی ہندوستان بھر کے حصو ں میں سردی کی شدید لہر رہے
پوار نے کہاکہ وہ پارلیمنٹ میں اس وقت سے اس موضوع پر بات کررہے ہیں جب وہکانگریس کا لوک سبھا ممبر تھے۔پونے۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی) صدر شرد پوار نے
پٹنہ-بہار میں پڑ رہی شدید ترین گرمی میں لو لگنے کی وجہ سے اورنگ آباد، گیا اور نواد اضلا ع میں اب تک 56 افراد کی موت ہو چکی ہے