سی پی ائی لیڈر اننی راجا کی قدیم تصویر کو پولیس کی جانب سے جے این یو طالب علم کی گرفتاری کے طور پر شیئر کیاجارہا ہے۔
نئی دہلی۔فیسوں میں اضافہ کے پیش نظر جواہرلال نہرو یونیورسٹی میں پچھلے کچھ دنوں سے طلبہ کے جاری احتجاج کی وجہہ سے احتجاج کررہے طلبہ کو نشانہ بنائے جانے کی