Friday , November 27 2020

Tag Archives: Refused

کویڈ مریض کی نعشوں کو گھروں کے باہر چھوڑ کر فیملی ممبرس چلے گئے۔

سنگا ریڈی۔ضلع سنگا ریڈی کے نارائن کھیڑ ٹاؤن کے علاقے منگل پیٹ میں ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیاہے‘جس میں گھرکے اندر کویڈ 19کی وباء سے ہلاک ہونے والے دو لوگوں کی نعشوں کو مذکورہ فیملی ممبرس نے گھر کے باہر چھوڑ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کی …

Read More »

پولیس اور شاہین باغ کے مظاہرین کے درمیان کی بات چیت ناکام

نئی دہلی۔سی اے اے کے خلاف شاہین باغ میں احتجاج پر بیٹھے ہوئے خواتین اور پولیس کے درمیان میں تازہ بات چیت منگل کے روز اس وقت ناکام ہوگئی جب مظاہرین نے سڑک سے ہٹنے اور احتجاج سے دستبرداری اختیارکرنے سے انکار کردیاہے۔ پولیس اور احتجاج کرنے والی خواتین کے …

Read More »
[quads id=1]

کرونا وائرس’اسلام میں میڈیکل جانچ کی اجازت نہیں ہے“ دوبئی سے آنے والے چار مسلمانوں نے سی او وی ائی ڈی19کی جانچ کرانے سے کیاانکار

بنگلورو۔کرونا وائرس کے وباء کے ملک میں پھیلنے کے ساتھ ہی کرناٹک ہائی الرٹ پر ہے۔ طبی سہولتیں اور مراکز ضلعی سطح پر قائم کئے گئے ہیں جس کے ذریعہ آنے والے مسافرین کی جانچ کرسکیں تاکہ ان کے ذریعہ یہ جان لیوا وباء نہیں پھیل سکے۔ ضلعی انتظامیہ کی …

Read More »

اے پی پی جے کے میں زیادہ تر پاکستان ہیں یا پھر پو او کے ثقافت سے ان کا تعلق ہے‘ ان میں سے ایک بھی پی ائی او کا نہیں ہے‘ تمام مخالف ہندوستانی ہیں

لندن۔دا بیا ابراہیم کی نگرانی میں کشمیر کو آنے والے پارلیمنٹری گروپ‘ جس کو پیر کے روز ہندوستان آنے کے لئے ویزا دینے سے انکار کردیاگیاتھا کہ زیادہ تر ممبران کا تعلق پاکستان سے ہے یا پھر پی او کے سے ان کا تعلق ہے‘ تمام کشمیر کے معاملے پر …

Read More »

مہارشٹرا میں سینا کے ساتھ الائنس سے سونیانے کیاانکار

نئی دہلی۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق پیر روزکانگریس کی عبور ی صدر سونیاگاندھی مہارشٹرا میں حکومت کی تشکیل کے لئے شیو سینا کو اپنی حمایت دینے سے انکار کردیا۔ نیشنلسٹ کانگریس (این سی پی) کے صدر شراد پوار سے نئی دہلی میں ملاقات کے کچھ گھنٹوں بعد سونیا …

Read More »

اوڈ ایون اسکیم پر روک لگانے سے دہلی ہائی کورٹ کاانکار

نومبر 4سے دہلی حکومت کے اوڈ ایوان ٹریفک اسکیم لاگو ہونے کے ساتھ‘ مذکورہ دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روزحکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ عدالت میں داخل کردہ مختلف پی ائی ایل ایس کے ذریعہ اٹھائے گئے مسائل پر غور کریں۔ چیف جسٹس ڈی این پاٹیل اور …

Read More »

ذاکر نائیک کے متعلق مہاتر محمد کے دعوے کو ہندوستان کی جانب سے مستردکردیاگیاہے

مہاتر نے ریڈیو اسٹیشن بی ایف ایم 89.9کوبتایاکہ مودی‘ جس سے انہوں نے روس میں اکنامک فورم کے اجلاس میں اسی ماہ کی ابتداء میں ملاقات کی تھی‘ نئی دہلی کی جانب سے سرکاری نوٹس کے باوجود ذاکر کی حوالگی کے متعلق کوئی درخواست نہیں کی گئی نئی دہلی۔ ملیشیائی …

Read More »

یونیورسٹی آف حیدرآباد میں جموں کشمیر طلبہ نے حکومت کی جانب سے عید کی دعوت کو کیامسترد

حیدرآباد۔ دیگر ریاستوں میں زیرتعلیم طلبہ کے لئے عید کی تقریب منعقد کرنے کے لئے گورنر جموں کشمیر کی جانب سے اس کام کے لئے مقررکردہ ہر ایک افیسر کو ایک لاکھ روپئے کی اجرائی کے ایک روز بعد‘ یونیورسٹی آف حیدرآباد کے طلبہ نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے …

Read More »

اقلیتی کمیشن نے ہندوؤں کو اقلیتی درجہ فراہم کرنے کی درخواست کو کیامسترد

قومی کمیشن برائے اقلیتیں (این سی ڈبلیو)نے ان ریاستوں میں جہاں پر ہندووں کی تعداد کم ہے وہاں پر ہندوؤں کو(اقلیتی کمیونٹی) قراردینے کی درخواست کو مسترد کردیاہے۔ ذیلی کمیٹی کی ایک رپورٹ جس کو این سی ڈبلیو نے 26جولائی کے روز تسلیم اور منظور کیا میں کہاگیا کہ اقلیتی …

Read More »

اترپردیش: جسمانی تعلقات سے انکار کرنے پر شوہرنے بیوی کوقتل کرنے کے بعد اپنے عضو مخصوص کو کاٹ لیا۔

گورکھپور(اترپردیش): بیوی نے جسمانی تعلقات سے انکار کرنے پر غصہ میں ایک شخص نے اپنے عضو مخصوص کو کاٹ لیا۔ یہ واقعہ گورکھپور کے پوکھار گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے بموجب 24سالہ انوارالحسن نامی شخص کی شادی ایک سال قبل ہی ہوئی ہے۔ انور الحسن گجرات کے سورت میں …

Read More »

دہلی۔ جئے شری رام کانعرے لگانے سے انکار پر کار سے ٹکر مارنے کا مولوی نے کیادعوی‘ پولیس کا کہنا ہے اس کو ثبوت کی تلاش ہے۔

پولیس کا کہنا ہے جب اس نے معاملے کی جانچ کی تو انہیں نعروں کے متعلق مذکورہ شخص کی جانب سے سے کئے جانے والوں میں صداقت کا ثبوت نہیں ملا ہے نئی دہلی۔ مدرسوں میں بچوں کودرس دینے والے ایک چالیس سالہ مولوی نے الزام عائد کیاہے کہ ’جئے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT