کرونا وائرس کی وجہہ سے امریکہ میں ہفتہ کے ایک روز میں 1344اموات درج

,

   

جان ہاپکنس یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء کا شکار 1.2ملین لوگ ہوئے ہیں اور عالمی سطح پر اس مہلک وباء سے مرنے والوں کی تعداد 65,000تک پہنچ گئی ہے۔

مذکورہ امریکہ میں 312,000 سے زائد معاملات درج کئے گئے ہیں اور 8500لوگوں کے قریب اور ہفتہ کے روز ملک میں ایک روز میں ہونے والی ہلاکتوں میں سب سے زیادہ13400لوگ فوت ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ اسپین میں ہفتہ کے ایک دن میں 809اموات ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد 11,744تک پہنچ گئی ہے