Shashi Tharoor

ششی تھرور کامرکز پر تیکھا حملہ کہا”آج جو کشمیرمیں ہورہا ہے کل وہ ملک کی کسی بھی ریاست کے ساتھ ہوسکتا ہے‘۔ویڈیو

نئی دہلی۔ کانگریس پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے جمعرات کے روز دعوی کیا ہے کہ جموں اور کشمیرسے ارٹیکل370کی برخواستگی کے لئے جو طریقہ مرکزی حکومت