تلنگانہ میں ملازمت کرنے والے تقریباً 70 فیصد اساتذہ نے ٹی جی ٹی ای ٹی 2026 پاس کر لیا
امتحان میں حصہ لینے والے 22,477 اساتذہ میں سے کل 15,749 امیدوار کامیاب رہے۔ حیدرآباد: تلنگانہ ٹیچر ایلیجیبلٹی ٹیسٹ (ٹی جی ٹی ای ٹی اِن سرویس ٹیچرس-2026) میں حصہ لینے