اردو یونیورسٹی فاصلاتی تعلیم کے نتائج جاری

   

حیدرآباد۔/16 جنوری، ( سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ریجنل ڈائرکٹر ڈاکٹر بدیع الدین کے مطابق نظامت فاصلاتی تعلیم کے نتائج برائے سال2018 ، 2019 اور 2020 ( فریش اور بیاک لاگ ) جاری کردیئے گئے ہیں۔ ایم اے، بی ایس سی، بی کام، ڈپلومہ اِن جرنلزم، ڈپلومہ اِن ٹیچ انگلش کورسیس کے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائیٹmanuu.edu.in پر دیکھے جاسکتے ہیں۔1