استحقاق کیس کی خلاف ورزی میں ارنب گوسوامی کو سپریم کورٹ کا ”تحفظ“

,

   

نئی دہلی۔ مذکورہ سپریم کورٹ نے آج مہارشٹر ا قانون ساز اسمبلی کے سکریٹری کو ایک وجہہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے استفسار کیاکہ وہ دوہفتوں کے اندر وضاحت کریں

کیوں ان کے متعلق خلاف ورزی کی کاروائی صحافی کے مکتوب پر نہیں کی گئی جس میں انہوں نے مبینہ طور پر سپریم کورٹ کی ہازو نوٹس کے خلاف انہیں متنبہ کیا تھا۔

مہارشٹرا اسمبلی میں استحقاق تحریک معاملہ کی گوسوامی کی گرفتاری کے متعلق سپریم کورٹ نے گرفتاری پر تحفظ جاری کردی ہے‘13اکٹوبر کو جاری کردہ اسمبلی سکریٹری کے مکتوب کا سخت موقف اختیار کیا اورکہاکہ بادی النظر وہ اس نے خلاف ورزی کی ہے۔

چیف جسٹس ایس اے بابڈے کی زیر قیادت ایک بنچ نے اسوقت برہمی کا اظہار کیاجب ارنب کی جانب سے پیش ہونے والے سینئر وکیل ہریش سالوے نے مہارشٹرا اسمبلی سکریٹری کے ارنب گوسوامی کے نام جاری کردہ مکتوب کا حوالہ دیاتھا۔

مذکورہ بنچ نے کہاکہ یہ ”حیرت“ کی بات ہے کہ مذکورہ افیسر کو سوالات کے گھیرے میں ہے نے ایسا لیٹر دیاہے جس میں اسمبلی کی کاروائی کو خفیہ اور ناقابل بیان قراردیاہے۔

مذکورہ بنچ جس میں جسٹس اے ایس بوپاننا اور وی رام سبرامنیم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کاروائی کے دوران کہاکہ”مذکورہ مکتوب کے مصنف کی منشاء جو درخواست گذار کو لکھا گیاہے کہ بھڑکاؤ ہے کیونکہ وہ اس عدالت سے رجوع ہوئے ہیں اور ایسا کرنے پر جرمانہ کی انہوں نے دھمکی دی ہے“۔

حکم دیاگیاہے کہ ”لہذا ہم نے ردعمل دینے والے نمبر2(اسمبلی سکریٹری)کے نام نوٹس جاری کی ہے کیو ں انہیں دستور ہند کے ارٹیکل129کے تحت زائد اختیارات کا استعمال کو عدالت کی خلاف ورزی کرنے پر سزا نہیں دی جانی چاہئے“۔

مذکورہ عدالت عظمیٰ نے اپنے احکامات میں یہ بھی کہا ہے کہ مہارشٹرا کی جانب سے پیش ہونے والے سینئر وکیل ابھیشک ایم سنگھوی نے اسمبلی سکریٹری کے ارنب گوسوامی کو لکھے گئے مکتوب میں ”وضاحت اور صداقت کے مواد“ کو حق بجانب قراردینے سے قاصر رہے ہیں۔

YouTube video

YouTube video