الرجی استھما اسپیشلسٹ ڈاکٹر وشنون راؤ کاآج سیاست ٹی وی پر انٹرویو

   

حیدرآباد۔ 6 نومبر (سیاست نیوز) ممتاز ماہر امراض الرجی و استھما ڈاکٹر وشنون راؤ کا انٹرویو بروز اتوار شام 7:30 بجے سیاست ٹی وی پر نشر کیا جائے گا اور پھر پیر کی صبح 10:30 بجے اس خصوصی انٹرویو کو دوبارہ نشر کیا جائے گا۔ ہیتھ وے 111 پرانٹرویودیکھا جاسکتا ہے۔