حیدرآباد ۔ 28 ۔ اگست : ( راست ) : جناب شیخ غلام فخر الدین عرف فرحان ولد جناب شیخ ریاض الدین ساکن وجئے نگر کالونی کا بعمر 23 سال طویل علالت کے باعث بروز جمعہ 28 اگست کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 29 اگست بعدنماز ظہر مسجد حسینی ، وجئے نگر کالونی میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد قطب شاہی قبرستان بازار گھاٹ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں والدین کے علاوہ ایک بھائی ، دو بہنیں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9502162950 ۔ 7780647536 پر ربط کریں ۔۔