بابری معاملے میں سنوائی۔ اوما بھارتی کی سی بی ائی کورٹ میں حاضری

,

   

لکھنو۔سال1992میں بابری مسجد شہادت کے کیس میں سنوائی کررہی سی بی ائی کی خصوصی عدالت میں جمعرات کے روز بی جے پی کی سینئر لیڈر اوما بھارتی شخصی طور پر پیش ہوئی ہیں۔

سی آر پی سی کی دفعہ313(عدالت کو ملزم کی جانچ کا خصوصی اختیار) کے تحت مذکورہ سی بی ائی عدالت فی الحال 32ملزمین کے بیانات قلمبند کررہی ہے‘ مقدمہ کا یہ وہ مرحلہ ہے جس میں استغاثہ گواہوں کی جانچ پڑتال کرتا ہے۔

مذکورہ 27سال پرانے کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہوئے والی 29ویں ملزم اوما بھارتی تھیں