جیوترادتیہ سندھیا کا فیس بک اکاونٹ ہیک، ایف آئی آر درج

   

نئی دہلی :بی جے پی رکن پارلیمنٹ جیوترادتیہ سندھیا کا فیس بک اکاونٹ ہیک کیے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ اس درمیان کرائم برانچ کے ڈی ایس پی نے بتایا کہ7اور 8جولائی کے درمیان ان کا اکاونٹ نامعلوم شخص کے ذریعہ ہیک کیا گیا۔ ان کا فیس بک اکاونٹ ان کے آئی ٹی سیل کے ذریعہ چلایا جا رہا تھا۔