جے شاہ آئی سی سی میں شامل

   


احمد آباد ۔بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں بی سی سی آئی کے نمائندے ہوں گے ۔بی سی سی آئی نے یہاں89 ویں سالانہ جنرل میٹنگ منعقد کی جس میں جے شاہ کو آئی سی سی میں بی سی سی آئی کا نمائندہ منتخب کیا گیا۔