رکن اسمبلی گنیش گپتا کے والد کرشنا مورتی چل بسے

   

حیدرآباد: رکن اسمبلی نظام آباد اربن بیگالہ گنیش گپتا کے والد بیگالہ کرشنا مورتی جو اسٹار اسپتال بنجارہ ہلز میں زیر علاج تھے چل بسے ۔ اطلاع پر وزیر عمارات وشوراع پرشانت ریڈی، ایم ایل سی کے کویتا نے اسپتال پہنچ کر رکن اسمبلی گپتا اور ان کے ارکان خاندان کو پرسہ دیااور افسوس کااظہار کیا۔