سنجے راوت کی ٹکیٹ سے ملاقات

   

لکھنؤ : شیوسینا کے قائد سنجے راوت نے آج اترپردیش کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے مظفر نگر میں کسان قائد راکیش ٹکیٹ سے ملاقات کی اور ریاست میں انتخابات کے پیش نظر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں کی ملاقات سے سیاسی حلقوں میں ہلچل دیکھی جارہی ہے ۔