نئی دہلی : ہندوستانی طلبہ جنھیں یوکرین کے محاصرہ بند شہر سومی سے باہر نکالا گیا، ان کو ٹرین کے ذریعہ پولینڈ کو لیجایا جارہا ہے جہاں سے وہ فلائٹ کے ذریعہ ہندوستان کو واپس لائے جائیں گے۔ یہ طلبہ کی تعداد تقریباً 600 ہے۔