حیدرآباد۔ آئندہ دو دنوں کے دوران شدید بارش کی پیش قیاسی کے مدنظر فوج کی 9 ریلیف ٹیموں کو کشتیوں کے ساتھ چوکس رکھا گیا ہے۔