مختلف کمپنیوں میں روزگار کے مواقع

   

حیدرآباد ۔ 13 نومبر (سیاست نیوز) ملازمت تلاش کرنے والوں کیلئے یہاں کچھ مواقع ہیں۔ مندرجہ ذیل ملازمتوں کیلئے DEET اپلیکیشن سے استفادہ کیا جاسکتا ہے جسے گوگل پلے اسٹور سے http://bit.ly/TSDEET پر ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ نیان موٹرس پرائیویٹ لمیٹیڈ : پوزیشن۔ ڈرائیورس، قابلیت، درکار نہیں ہے۔ مقام : ناراپلی، بی ایچ ای ایل۔ تجربہ 1 تا 5 سال، تنخواہ 10 تا 15 ہزار، جائیدادیں۔ 10۔ ربط کریں 779977426، آرک فنسری : پوزیشن۔ ٹیلی کالر، تجربہ 0 تا 3 سال۔ کوالیفکیشن ۔ کوئی بھی ڈگری، تنخواہ۔ 10 تا 12 ہزار، مقام : باغ عنبرپیٹ، تارناکہ۔ ربط کریں۔ 9493083018۔ نیان موٹرس پرائیویٹ لمیٹیڈ : پوزیشن۔ سیلس ایگزیکیٹیو۔ تعلیمی قابلیت۔ کوئی ڈگری، مقام۔ نارا پلی، بی ایچ ای ایل، تجربہ 1 تا 5 سال، تنخواہ 10 تا 15 ہزار، جائیدادیں10 ربط کریں 779977426 ۔ ایل آئی سی آف انڈیا : پوزیشن : ایل آئی سی کے آر سی ایز۔ تنخواہ 20 ہزار، عمر۔ کم از کم 25 سال، کم از کم تعلیمی قابلیت۔ انٹرمیڈیٹ، کسی جاب؍ بزنس میں کم از کم ایک سال کا تجربہ۔ مقام : پداپلی ڈسٹرکٹ، جائیدادیں۔ 50۔ ربط کریں 8639244807 ۔ سوستھرا انفرا پراجکٹس : پوزیشن، فیلڈ سیلس منیجر، جائیدادیں۔ 25، کام کا مقام۔ حیدرآباد، عمر 23 تا 35 سال، تجربہ ۔ 3 تا 5 سال۔ تنخواہ ۔ 30 ہزار۔ انسینئیوز۔ نوٹ : آن رول پوزیشن ربط کریں 9866091366۔ Randstad India : پوزیشن۔ برانچ ریلیشن شپ ایگزیکیٹیوز (ایس بی آئی کارڈ سیلس ان بینک) کوالیفکیشن ۔ کوئی ڈگری (سیل انیمل)، تنخواہ۔ کمپنی کے قواعد کے مطابق، تجربہ 0 تا 3 سال، مقام ۔ تلنگانہ جائیدادیں۔ 100 ۔ ربط کریں 9000937805۔ کارپون بی پی او : پوزیشن ۔ کسٹمر کیئر ایگزیکیٹیوز (ان باونڈ ؍ آؤٹ باونڈ)۔ ڈومیسٹک ۔ کوئی بھی زبان قابل ترجیح۔ تنخواہ 10 تا 15 ہزار۔ کام کا مقام کارخانہ، سکندرآباد۔ ربط کریں۔ ایچ آر 9849913888 ۔ پلاسٹک رن : پوزیشن۔ ڈیلیوری اسوسی ایٹس، مقام۔ کوکٹ پلی اور مدینہ گوڑہ ۔ تنخواہ 15 ہزار اور جواننگ بونس 4000 روپئے، موبائل الاونس 350 روپئے ماہانہ، اٹنڈنس الاونس، ماہانہ 10,000 روپئے، پٹرول اولانس۔ 3 روپئے فی کیلو میٹر۔ جائیدادیں۔ 100 ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8367733862 ، 9059680740 پر ربط کریں۔