کوویڈ 19:تلنگانہ میں معلنہ تین زونس کی تفصیلات

   

ریڈ زونس
حیدرآباد، سوریہ پیٹ، رنگاریڈی، میڑچل، ملکاجگیری، وقارآباد اور ورنگل کو مرکزی حکومت نے ریڈ زونس قرار دینے کا اعلان کیا۔

آورینج زونس
نرمل، گدوال، نظام آباد، نلگنڈہ، عادل آباد، سنگاریڈی، آصف آباد، کاماریڈی، کریم نگر، کھمم، محبوب نگر، جگتیال، جنگاؤں، میدک، سرسلہ ،بھوپال پلی، نرسم پیٹ اور منچریال

گرین زونس

ملگ، پداپلی، ناگرکرنول، محبوب آباد، بھدرادری، کتہ گوڑم، ونپرتی، سدی پیٹ، بھونگیر اور ورنگل ( رورل )