Sunday , August 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

جگتیال۔/6 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد قطب الدین موظف MDO ولد محمد امیر الدین مرحوم ساکن عثمان پورہ جگتیال کا بعمر 78سال مختصر سی علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل بتاریخ 7اپریل بروز جمعرات بعد نماز فجر جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔ پسماندگان میں 3لڑکے ، ایک لڑکی  ہے۔

TOPPOPULARRECENT