Sunday , October 22 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 24 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد عبدالقدیر ( خالد ) کی دختر مس نازنین کلثوم کا عقد مسٹر محمد عبدالسبحان انسٹروبٹیشن انجینئر فرزند جناب محمد عثمان (وظیفہ یاب آر ٹی سی ) کے ساتھ بعد نماز عشاء جامع مسجد قطب شاہی پلر نمبر 90 رنگ روڈ میں انجام پایا ۔ استقبالیہ کرسٹل گارڈن ایکسٹینشن پلر نمبر 80 رنگ روڈ مہدی پٹنم میں ترتیب دیا گیا ۔ مسرس محمد اکرم اور برادران محمد مکرم ، محمد معظم نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔ عقد نکاح میں رشتہ دار اور عزیز و اقارب معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT