غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری‘ شہادتوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز متاثر ہ عوام نے دنیا کی خاموشی پر سوال اُٹھائے‘
بچوں کی ہلاکتوں پر یونیسیف کا اظہار تشویش غزہ :غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ آج 19 ویں روز بھی جارہا جس کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں کی شہادتوں کی