عرب دنیا

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارش

ریاض ۔ سعودی عرب کے قومی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جمعہ تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا قوی امکان ہے۔