وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کو خانگیانے کا منصوبہ نہیںمرکزی وزیر اسٹیل کی وضاحت
حیدرآباد۔13۔اپریل (سیاست نیوز) وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کو خانگیانے سے متعلق اطلاعات کے دوران مرکزی مملکتی وزیر اسٹیل فگن سنگھ کولستی نے وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کو خانگیانے حکومت کی مساعی کی