شہر کی خبریں

کوویڈ کے بعد اپنے مال اپنے پر خرچ کرو

ہر ماہ 800 کروڑ سیر و تفریح پر خرچ کرتے ہیں ہندوستانیحیدرآباد۔22فروری(سیاست نیوز) کورناوائرس لاک ڈاؤن نے زندگی اور موت کے علاوہ جمع بندی کے نظریات کو تبدیل کردیا ہے۔