17 جائیدادیں 6800 امیدوار ‘ ایک ملازمت کیلئے 400 دعویدار
شہر میں بیروزگاری کا منہ بولتا ثبوت ۔ ایم ایس یو میں کنٹراکٹ ملازمت پانے تعلیم یافتہ نوجوان کوشاںحیدرآباد 21 نومبر (سیاست نیوز) میٹرو پولیٹن سرویلنس یونٹ (MSEU) میں مختص
شہر میں بیروزگاری کا منہ بولتا ثبوت ۔ ایم ایس یو میں کنٹراکٹ ملازمت پانے تعلیم یافتہ نوجوان کوشاںحیدرآباد 21 نومبر (سیاست نیوز) میٹرو پولیٹن سرویلنس یونٹ (MSEU) میں مختص
گورنر جشنو دیو ورما ، چیف منسٹر ریونت ریڈی اور اہم شخصیتوں نے استقبال کیاحیدرآباد ۔ 21۔نومبر (سیاست نیوز) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا آج حیدرآباد پہنچنے پر بیگم پیٹ
اظہرالدین اور کودنڈا رام کے ناموں کی گورنر کی جانب سے منظوری میں غیر یقینی صورتحالحیدرآباد ۔ 21۔نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت کی جانب سے گورنر کوٹہ کے تحت قانون
یونیورسٹی کی ڈائمنڈ جوبلی تقاریب، طلبہ کو عصری ٹکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے کا مشورہحیدرآباد ۔ 21۔نومبر (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے کہا کہ تلنگانہ حکومت نے
DNA رپورٹس مکمل نہیں ہوئے ، بعض کا بلڈ میاچ نہیں ہوا ، سرکاری وفود بے بس آج یا کل تدفین کا امکان(رشید الدین)حیدرآباد : /21 نومبر ۔ مدینہ منورہ
حیدرآباد ۔ 21۔نومبر (سیاست نیوز) محکمہ موسمیات کے بموجب خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی سے جاریہ ماہ کے اواخر میں کئی اضلاع میں بارش کا امکان ہے
حیدرآباد 21۔نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کابینہ کا اجلاس 25 نومبر کو 11 بجے دن سکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ نے وزراء اور محکمہ جات کے پرنسپل
حیدرآباد : /21 نومبر (راست) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الثانی 1447ھ زیرنگرانی حضرت مولانا سید حسن ابراہیم حسینی
سرکاری محکمہ قانون کے تحت اطلاعات فراہم کرنے میں ناکام، پی ایف آر آئی کی پریس کانفرنس حیدرآباد ۔ 21 نومبر ۔ ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں قانون حق
امید پورٹل میں وقف اندراج کیلئے متولیان و دیگر ذمہ داران متحرک ہو جائیں: عظمت اللہ حسینی نرمل ۔ 21 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وقف کے تحت منقولہ یا غیر
سکریٹری اے آئی سی سی سچن ساونت کی صدر پردیش کانگریس سے ملاقاتحیدرآباد ۔ 21۔نومبر (سیاست نیوز) جنرل سکریٹری انچارج تلنگانہ میناکشی نٹراجن نے ریاست میں ووٹ چوری کے خلاف
یوم ِاقبال سے ڈاکٹر تقی عابدی،ضیاء الدین نیئر و پروفیسر محمود صدیقی کا خطابحیدرآباد ۔ 20 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : اقبال کی زندگی ہی سے حیدرآباددکن
چیف منسٹر ریونت ریڈی اور وزیر سری ہری مدعو، تلنگانہ پولٹری فیڈریشن کا بیان حیدرآباد۔21نومبر(سیاست نیوز) ہائی ٹیکس حیدرآباد میں26تا28نومبر منعقد ہونے والی 17ویں پولٹری انڈیا ایکسپو2025کے افتتاح کے لئے
چومحلہ، چارمینار، گولکنڈہ، ورنگل، حیدرآباد آؤ تلنگانہ دیکھیں خصوصی مہم کا آغازحیدرآباد 21 نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے ریاست میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ایک جامع
فارمولہ ای کار ریس میں بے قصور ہونے کا دعویٰ، لائیو ڈیکٹر ٹسٹ کیلئے تیار ہونے کا اعلانحیدرآباد۔ 21 نومبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی
سہ روزہ سمینار کا آغاز ، مولانا سفیان قاسمی مولانا شاہ جمال الرحٰمن مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور دیگر کے خطابات حیدرآباد 21 نومبر (راست) اسلاف کی تاریخ کی
تلنگانہ میں 32 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے حیدرآباد۔ 21 نومبر (سیاست نیوز) ریاستی حکومت نے جمعہ کو تلنگانہ سے وابستہ 32 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلہ عمل
حافظ سید محمد عطاء الحق کریمی شاہ آمری کا خطابحیدرآباد ۲۱؍نومبر(راست) پیر طریقت حضرت العلامہ حافظ سید محمد عطاء الحق کریمی شاہ آمری (ٹملناڈو، مدراس) نے جامعۃ المؤمنات میں منعقدہ
حیدرآباد ۔ 21۔نومبر (سیاست نیوز) اسپیکر قانون ساز اسمبلی جی پرساد کمار کی جانب سے انحراف کے الزامات کا سامنا کرنے والے ارکان اسمبلی کی سماعت کے دوران دو ارکان
حیدرآباد ۔ 21۔نومبر (سیاست نیوز) حکومت ہند نے موجودہ لیبر قوانین کو مزید آسان بنانے اور مؤثر عمل آوری کے ذریعہ ورکرس کے حقوق کے تحفظ کے سلسلہ میں چار