تلگو ریاستو ں میں آبادی کے تناسب سے زیادہ آدھار کارڈس جاری
تلنگانہ میں 29.98 لاکھ آندھرا میں 17.05 لاکھ اور گریٹر حیدرآباد میں 20 لاکھ اضافی آدھار کارڈسحیدرآباد ۔ 15 اگست ( سیاست نیوز) حکومت کی ہر اسکیم سے استفادہ کرنے
تلنگانہ میں 29.98 لاکھ آندھرا میں 17.05 لاکھ اور گریٹر حیدرآباد میں 20 لاکھ اضافی آدھار کارڈسحیدرآباد ۔ 15 اگست ( سیاست نیوز) حکومت کی ہر اسکیم سے استفادہ کرنے
مجاہدین آزادی کی قربانیاں نا قابل فراموش ۔ چیف منسٹر اے پی جگن موہن ریڈی کا خطابحیدرآباد15اگست(یواین آئی) چیف منسٹر آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا ہے
ریاستی حکومت ، این جی او کو 7.5 کروڑ روپئے کے بلز ہنوز ادا شدنیحیدرآباد ۔ 15 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : گورنمنٹ اسکولس میں طلبہ کو
حیدرآباد ۔ 15 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : ہمارے عظیم ملک ہندوستان کو انگریزوں کی غلامی سے آزادی دلانے میں ہندو مسلم سکھ عیسائی تمام کے تمام نے
قاتلوں نے کرشنیا کے تن سے دونوں ہاتھوں کو جدا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ، سارے علاقہ میں سنسنیحیدرآباد ۔ 15 ۔ اگست : ( سیاست نیوز )
خانگی پراکٹس پر امتناع سے توقع سے کم درخواستیں ، درخواستوں پر نظر ثانی کیلئے 17 تا 24 اگست ڈیجیٹل آپشنحیدرآباد ۔ 15 ۔ اگست : ( سیاست نیوز )
حیدرآباد: 76 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے درمیان، تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں کے درمیان پیر کے روز جھنڈا
آج جناب زاہد علی خاں سیاست ٹی وی کے یو ٹیوب لائیوٹیلی کاسٹ کا افتتاح کریں گےاُردو صحافت کے 200 سالہ جشن کی ہر ضلع میں تقاریب، جناب عامر علی
اطراف کے علاقوں میں ٹریفک تحدیدات، شہر میں تاریخی عمارتوں اور سرکاری دفاتر پر خصوصی سجاوٹ، جگہ جگہ ترنگا ریالیاںحیدرآباد۔/14 اگسٹ، ( سیاست نیوز) تاریخی قلعہ گولکنڈہ میں یوم آزادی
مارچ 2023 میں ملک کو ہندو راشٹر بنادیا جائیگا ۔ نئے ’ دستور ‘ کے ابتدائی نکات کی اجرائی ۔ اترپردیش سے نیا فتنہ محمد مبشر الدین خرمحیدرآباد14۔اگسٹ۔آزاد ہندستان اپنے
نلگنڈہ کے قائدین سے مشاورت، منگوڑ میں کامیابی پر توجہ، اختلافات ختم کرنے کی مساعیحیدرآباد۔/14 اگسٹ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے سیآر نے نلگنڈہ کے منگوڑ اسمبلی حلقہ کے
حیدرآباد۔/14 اگسٹ، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی نے پارٹی قائدین میں اختلافات ختم کرنے انفرادی طور پر نکتہ چینی کی بجائے مسائل کی بنیاد پر منگوڑ اسمبلی
حیدرآباد۔ 14 اگست (سیاست نیوز) جشن یوم آزادی کے موقع پر راج بھون میں ایٹ ہوم تقریب کیلئے ٹریفک پولیس نے تحدیدات عائد کئے ہیں۔ شام 4 بجے تا 10
حیدرآباد 14 اگست (سیاست نیوز) سائبر کرائم دھوکہ میں ملوث ٹولی کو گرفتار کرنے کی کوشش میں ملزمین نے سائبر آباد پولیس ٹیم پر حملہ کردیا۔ بتایا گیا کہ سائبر
حیدرآباد۔14اگست (یو این آئی) گورنر تلنگانہ تمیلی سائی سوندراراجن نے ریاست کے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے پیام میں انہوں نے کہا کہ ہمارا
اہم قائدین و کارکنوں کی شرکت ، سابق مرکزی وزیر کماری سلیجا کا خطابہریانہ : کانگریس ورکنگ کمیٹی کی رکن اور سابق مرکزی وزیر کماری سیلجا نے ہفتہ کو نارائن
مانکیم ٹیگور پر ریونت ریڈی کی پشت پناہی کا الزام، تلنگانہ کے سینئر قائدین کی کانگریس ہائی کمان سے شکایتحیدرآباد ۔ 13 اگست (سیاست نیوز) کانگریس ہائی کمان تلنگانہ میں
شرح نمو 11.5 فیصد ،فی کس آمدنی 2 لاکھ 24 ہزار کے ساتھ سرفہرستحیدرآباد ۔ 13 اگست (سیاست نیوز) وزیرفینانس و صحت ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ کئی شعبوں
صدرجمہوریہ کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن کی اجرائی منگل کو نئے ججس حلف لینے کا امکانحیدرآباد ۔ 13 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائیکورٹ کیلئے 6 نئے ججس کا تقرر
حیدرآباد13اگست(یواین آئی) بھدراچلم میں دریائے گوداوری کی پانی کی سطح میں کچھ کمی آئی ہے ۔ گوداوری میں پانی کی سطح 51.3 فٹ تک پہنچ گئی ہے ۔ گزشتہ روز