شہر کی خبریں

مواضعات کو سرسبز و شاداب بنانے پر زور

میکے مائیڈیپلی میں ہریتا ہرم، وزیر کے ایشور و دیگر کا خطاب حیدرآباد۔ وزیر اقلیتی بہبود کے ایشور نے انترگام منڈل میکے مائیڈیپلی کے سنگرینی اوپن کاسٹ کے زیر اہتمام