کے سی آر کو صدرجمہوریہ ، نائب صدر اور وزیراعظم نے سالگرہ کی مبارکباد دی
آندھراپردیش، ٹاملناڈو کے چیف منسٹرس ، گورنر اور اہم شخصیتوں کی جانب سے بھی مبارکبادی کے پیاماتحیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کی 68 ویں سالگرہ
آندھراپردیش، ٹاملناڈو کے چیف منسٹرس ، گورنر اور اہم شخصیتوں کی جانب سے بھی مبارکبادی کے پیاماتحیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کی 68 ویں سالگرہ
دو برقعہ پوش طالبات کو داخلہ سے روک دیا گیا ۔ آج بھی داخلہ پر الجھن برقراروجئے واڑہ۔ 17 فبروری ( سیاست نیوز ) حجاب تنازعہ اب آندھرا پردیش میں
پولیس اسٹیشن کے روبرو کارکنوں کا دھرنا، کئی سینئر قائدین گھروں پر محروس یا حراست میںحیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کی سالگرہ کے موقع پر
حیدرآباد میں مقدمہ کے باوجود خیرسگالی کا مظاہرہحیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کو سالگرہ کے موقع پر یوں تو کئی قومی قائدین کی جانب سے
شدت میں ابھی سے اضافہ کا آغاز ۔ آئندہ دنوں میں درجہ حرات میں مزید اضافہ کا خدشہ حیدرآباد ۔ 17 فروری ( سیاست نیوز) جاریہ موسم گرما انتہائی شدید
بجٹ میں فنڈز مختص کرنے کی تیاریاں۔ مختلف محکمہ جات میں تبادلہ خیال کا عمل بھی پورا کرلیا گیا حیدرآباد۔/17 فروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے ہر ضلع میں ایک
وزارت داخلہ کا اجلاس‘ برقی بقایا جات کی ادائیگی پر زورحیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) تلگو ریاستوں کے تنازعات کی یکسوئی کیلئے مرکزی وزارت داخلہ جوائنٹ سکریٹری نے عہدیداروں کا
حیدرآباد17فروری(یواین آئی ) عثمانیہ یونیورسٹی میں آج ہلکی کشیدگی پھیل گئی کیونکہ طلبا کی دو تنظیموں کے کارکن متصادم ہوگئے اور پولیس کو بیچ بچاو کرکے بعض طلبا کو حراست
حیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا آج جیسے ہی آندھر اپردیش رینو گنٹہ ایرپورٹ پہونچیں سی آر زندہ باد نعروں کے ساتھ اُن کا استقبال
حیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) حکومت آندھراپردیش نے سابق ڈی جی پی گوتم سوانگ کو اے پی پبلک سرویس کمیشن کا صدرنشین مقرر کرنے احکامات جاری کئے ۔ دو روز
حیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائیکورٹ نے سرکاری اراضیات کی فروخت کو ہری جھنڈی دکھادی ہے۔ ہائیکورٹ نے حکومت سے کہاکہ وہ ٹنڈر اور ای آکشن طریقہ کار کے
حیدرآباد۔17فروری(یواین آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے منتخب رکن قانون ساز کونسل سوندریا راجو نے حلف لیا۔تلنگانہ قانون سازکونسل کے عبوری صدرنشین سید امین الحسن جعفری نے اپنے
حیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) یوتھ کانگریس اور این ایس یو آئی کی جانب سے آج چیف منسٹر کی سالگرہ کے موقع پر منفرد احتجاج میںگدھوں کے ساتھ سالگرہ کا
حیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) آندھراپردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 528 نئے کیس منظر عام پر آئے جبکہ 2 اموات ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 22339
حیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) شہر کے مضافات میں واقع میونسپلٹیز میں غیر مجاز تعمیرات کے خلاف آج بھی کارروائی جاری رہی۔ بھونگیر اور منی کونڈہ میونسپلٹیز کے حدود میں
حیدرآباد17فروری(یواین آئی ) نئی دہلی کی اہم سڑکوں پر چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو کے فلیکسی بورڈس لگائے گئے ہیں۔ آج سالگرہ کے موقع پر فلیکسی لگائے گئے ۔وزیراعلی کے حامیوں
ارکان مقننہ 2، متولی و منیجنگ کمیٹی زمرہ میں 11 اور بار کونسل میں 4 پرچہ جات داخلپرچہ جات کی آج جانچ ہوگی، صدرنشین اور نامزد ارکان کیلئے سرگرمیاںحیدرآباد 17
اسپیکر اسمبلی اور کارگذار صدر نشین کونسل کی شرکتحیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ الحاج محمد سلیم نے چیف منسٹر کے سی آر کی سالگرہ کے موقع
حیدرآباد 17 فروری (سیاست نیوز) کانگریس کے سینئر قائد اور نامپلی انچارج محمد فیروز خان کو آج مسلسل دوسرے دن پولیس نے قیامگاہ پر محروس رکھا اور احتجاج میں شرکت
حیدرآباد /17 فروری (سیاست نیوز ) انسانی زندگی قدرت کا انمول تحفہ ہے ۔ اس کا تحفظ حکومت اور خود انسانوں پر عائد بھی ہے ۔ آئے دن شہر کی