عثمانیہ ہاسپٹل کا دورہ کرنے پر ہنمنت راؤ کو پولیس کی نوٹس،4 اگسٹ کو تحقیقات کیلئے طلبی، مقدمات سے خوفزدہ نہیں ہوں
حیدرآباد۔ پولیس نے سینئر کانگریسی قائد اور سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 اگسٹ کو افضل گنج پولیس اسیشن حاضر ہونے کی ہدایت