نریندر مودی نے بنڈارودتاتریہ کی نواسی کی تعریف کی مودی کی تائید میں نظم سوشیل میڈیا میں وائرل
حیدرآباد۔/10 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے گورنر ہریانہ بنڈارو دتاتریہ کی نواسی کی جانب سے گائے ہوئے گیت کی زبردست ستائش کی ہے۔ بنڈارو دتاتریہ کی