جرائم و حادثات

والدین کی ڈانٹ پر نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد ۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ ٹپہ چبوترہ پولیس حدود میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی۔

کیسرا میں حادثہ ‘ خاتون فوت

حیدرآباد ۔ /31 مارچ (سیاست نیوز) کیسرا میں موٹر سائیکل سے گرنے والی خاتون ہلاک ہوگئی جواپنے داماد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ اتفاقا ًگاڑی پھسلنے کے

الوال میں نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) الوال کے علاقہ میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی جو شادی شدہ خاتون کے ساتھ فراری کے بعد جیل کی سزاء کاٹ چکا تھا۔

مختلف وجوہات پر چھ افراد کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) مالی پریشانیوں اور خرابی صحت کے سبب پیش آئے خودکشی کے مختلف واقعات میں 6 افراد فوت ہوگئے۔ الوال پولیس کے مطابق 23 سالہ

حقہ سنٹر پر دھاوا ، 2 افراد گرفتار

حیدرآباد ۔ /28 مارچ (سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس ویسٹ زون ٹیم نے آصف نگر علاقے میں غیرمجاز طور پر چلائے جارہے حقہ سنٹر پر دھاوا کرتے ہوئے دو افراد

ملازمت کا جھانسہ دینے والی ٹولی گرفتار

حیدرآباد 28 مارچ (سیاست نیوز) ملکاجگیری کی اسپیشل آپریشن ٹیم اور جواہر نگر پولیس کی مشترکہ کارروائی میں ملازمت کا جھانسہ دے کر بے روزگار نوجوانوں کو دھوکہ دینے والی

ڈرائیور خود کے ٹریکٹر سے ہلاک

حیدرآباد 28 مارچ (سیاست نیوز) عنبرپیٹ علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں ٹریکٹر ڈرائیور خود اپنے ٹریکٹر کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 33 سالہ

میڈیکل شاپ میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

حیدرآباد 28 مارچ (سیاست نیوز) علاقہ رین بازار کمہارواڑی میں ایک میڈیکل شاپ میں شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں آگ لگ گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ خدمت فارما میڈیکل اسٹور

ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد 28 مارچ (سیاست نیوز) ریلوے پولیس نامپلی کے بموجب چلتی ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ نامعلوم شخص جو